قناعت
-
دکھاوا؛ معاشرتی، اقتصادی اور روحانی تباہ کاریاں
حوزہ/ آج کے دور میں دکھاوا اور مقابلہ بازی کا رجحان پورے معاشرے میں عام ہو چکا ہے اور اس کا شکار ہر طبقے کے لوگ ہوتے ہیں، چاہے وہ مرد ہوں یا خواتین، لیکن اس کمپٹیشن کی دوڑ میں، اکثر خواتین خاص طور پر ایک دوسرے سے بہتر نظر آنے کی کوشش میں زیادہ ذہنی دباؤ کا سامنا کرتی ہیں۔
-
قناعت پسندی بڑا سرمایہ، اللہ کا حکم، رسول اور آئمہ ہدیٰ کی سیرت ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر نے کہا کہ قناعت پسندی کا مطلب ضرورت کے مطابق خرچ کرنا اور سادہ زندگی بسر کرنا ہے، رسول اللّٰہ،اہل بیت اطہار اور اصحاب ذی وقار کی زندگی قناعت پسندی کا بہترین نمونہ ہے۔
-
عطر حدیث:
مالداری اور فقیری
حوزہ| حقیقت میں مالداری نفس کی مالداری ہوتی ہے اگر انسان کا نفس غنی ہوگا تو اس کی تمنّا اور خواہشات کم ہوتی ہیں۔حریص اور کبھی نہ سیر ہونے والا شخص ہمیشہ فقر میں مبتلا رہتا ہے چاہے وہ کتنا بھی مالدار کیوں نہ ہو جائے۔
-
عکس نوشتہ/قناعت
حوزہ/ رُوِيَ عَنْ الإمام عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ( عليه السَّلام ) أنهُ قَالَ: لا كَنزَ أغنى مِن القَناعَةِ؛قناعت سے بڑھ کر بے نیاز کرنے والی دولت کوئی نہیں۔[نهج البلاغة : الحكمة 371]