قیام حسینیؑ (5)
-
مقالات و مضامینامام حسین (ع) نے اپنے قیام کے لیے یمن کو انتخاب کیوں نہیں کیا، جو کہ ہمیشہ سے شیعوں کا مرکز تھا؟
حوزہ/ ابن عباس نے امام علیہ السلام کو یہ تجویز دی تھی کہ آپ یمن کی سمت چلے جائیں اور وہاں سے یزید کے خلاف قیام فرمائیں(۱)۔ لیکن امام (ع) نے کیوں قبول نہیں فرمایا؟
-
بیان نمبر ۲: محرم الحرام ۱۴۴۴
ویڈیوزویڈیو/امام حسین علیہ السلام کے ارشادات کی روشنی میں قیام حسینی کے اہداف و مقاصد
حوزہ/بیان نمبر ۲: اس بیان میں قیام حسینی کے اہداف و مقاصد کو خود امامِ عالی مقام علیہ السلام کے ارشادات و فرمودات کی روشنی میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
-
امام زین العابدین (ع) کے یوم شہادت پر قائد ملت جعفریہ پاکستان کا پیغام:
پاکستانامام سجادؑ نے اپنی تبلیغ و ادعیہ کے ذریعے دنیا کو قیام حسینؑ کے اہداف سے آگاہ کیا، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ سید الساجدینؑ نے ولادت سے لے کر کربلا اور آخری سانس تک انتہائی سنگین حالات کو برداشت کرکے عالم انسانیت کے لئے صبر و استقامت کی بنیادیں فراہم کیں جن سے ہر دور کا انسان استفادہ کررہا ہے۔
-
مقالات و مضامینواقعہ کربلا میں موجود انسانی تربیت کے جامع اور اعلیٰ ترین اصول
حوزہ/ قیام حسینی کا مقصد اسلامی حکومت کا احیاء، حق کی بنیاد پر اسلامی حکومت کا قیام اور ظلم کی بنیادوں پر استوار نظام حکومت کے خاتمے سے عبارت تھا۔
-
جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب میں جلسہ سیرت منعقد:
ہندوستانقیام حسینیؑ نے نہ صرف اسلام بلکہ انسانی اقدار کو تحفظ بخشا، مولانا علی ہاشم عابدی
حوزہ/ استاد جامعہ امامیہ تنظیم المکاتب نے اپنے بیان میں کہا کہ ۲۸ ؍ رجب ۶۰ ھ کو اس عظیم قیام کا آغاز ہوا جس نے نہ صرف اسلام بلکہ انسانی اقدار کو تحفظ بخشا ، جس میں قرآن وسنت پر عمل کرتے ہوئے…