لاؤڈ اسپیکر
-
احکام شرعی: دینی مراسم کو برپا کرنے والے افراد کے لئے واجب ہے کہ حتیٰ الامکان کوشش کریں کہ ہمسایوں کو اذایت نہ ہو
حوزہ|مساجد اور امام بارگاہوں سے قرآن کریم اور عزاداری کے مراسم اتنے بلند آواز میں اسپیکر پر نشر ہوتے ہیں جن سے ہمسایہ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، اور امام بارگاہوں اور مساجد میں ایسا کرنے پر اصرار کرتے ہیں تو اس بارے شرعی وظیفہ کیا ہے؟
-
مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن حیدرآباد دکن:
ماہ رمضان سے قبل سعودی حکومت کا فیصلہ انتہائی عجوبہ: مولانا علی حیدر فرشتہ
خحوزہ/ مجمع علماء و خطباء حیدرآباد دکن،سعودی حکومت کے مذکورہ فیصلہ پر تعجب کا اظہار کرتے ہوئے اور سعودی عرب کی وزارات امور اسلامی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلہ پر نظر ثانی فرمائیں تاکہ غیر مسلم ممالک میں آباد مسلمانوں کے لئے کسی تشویش و تخویف کا باعث نہ بنے۔
-
سعودی عرب میں مسجدوں میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پرپابندی؛
سعودی شاہی حکومت کا فیصلہ سمجھ سے بالا: مولانا ابن حسن املوی واعظ
حوزہ/ سعودی عرب سے متعلق سوشل میڈیا میں یہ تشویشناک خبر پڑھ کر حد درجہ افسوس ہوا کہ وہاں ماہ رمضان المبارک سے قبل مسجدوں میں لاؤڈاسپیکر کے استعمال پر سعودی شاہی حکو مت کی جانب سے پابندی عائد کردی گئی ہے۔سعودی عرب کی شاہی حکومت کا یہ تازہ فیصلہ سمجھ سے بالا ہے۔
-
سعودی عرب؛ مساجد میں لاؤڈ اسپیکر صرف اذان اور اقامت کے لئے استعمال ہوگا
حوزہ/ سعودی کی تمام مساجد کو صرف اذان اور اقامت کے لئے لاؤڈ اسپیکر کے استعمال کو محدود کرنے اور لاؤڈ اسپیکروں کی آواز کو ایک تہائی سطح تک محدود کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔