لاپتہ افراد
-
غزہ میں اب بھی 8 ہزار افراد لاپتہ ہیں
حوزہ/ غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں غزہ میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
غزہ کے الشفاء ہسپتال کے سربراہ ابھی تک لا پتہ
حوزہ/ عالمی ادارہ صحت نے اطلاع دی ہے کہ الشفاء ہسپتال کے سربراہ گرفتاری کے بعد سے لاپتہ ہیں۔
-
شمالی ہندوستان میں آئے خطرناک سیلاب میں 185 صیہونی لاپتہ
حوزہ/ صیہونی حکومت کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ شمالی ہندوستان میں حالیہ تباہ کن سیلاب کے دوران 185 اسرائیلیوں"کے سلسلے میں کوئی معلومات فراہم نہیں ہو سکی ہیں۔
-
نشتر ہسپتال ملتان؛ لاوارث لاشوں کی تفصیلات و حقائق منظر عام پر لائے جائیں، علامہ شبیر میثمی
حوزہ/ مرکزی سیکرٹری شیعہ علماء کونسل پاکستان: لاوارث لاشوں کی بے حرمتی کے سنگین انکشاف کے بعد ذمہ داران کی خاموشی افسوس ناک امر ہے، ملک میں لاپتہ افراد کے حوالے جو تنظیمیں اور افراد کام کر رہے ہیں ان سے بھی ان لاوارث لاشوں کی تفصیلات شیئر کی جانی چاہیے۔
-
18 روز سے لاپتہ شیعہ عالم دین،علامہ فضل عباس قمی گھر پہنچ گئے
حوزہ/ 18 روز قبل لاپتہ ہونیوالےمسجد مصطفیٰ کے امام، مدرسہ مدینۃ العلم کے پرنسپل اور شیعہ علماء کونسل کے رہنما علامہ فضل عباس قمی بخیریت واپس گھر پہنچ گئے ہیں۔
-
آیت اللہ حافظ ریاض نجفی کا پاکستان میں علماء، دینی طلباء اور شہریوں کے لاپتہ ہونے پر تشویش کا اظہار
حوزہ/ صدر وفاق المدارس الشیعہ پاکستان: علماء، طلباء کی جبری گمشدگیاں، وزارت تعلیم اور اتحاد تنظیمات مدارس کے درمیان معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔ وزیر اعظم، آرمی چیف جبری گم شدگیوں کا فوری نوٹس لے کر بے گناہوں کی فوری بازیابی کو یقینی بنائیں۔
-
شیخوپورہ، شیعہ علماء کونسل کے رہنماء علامہ فضل عباس قمی لاپتہ کر دیئے گئے
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے رہنماء اور جامع مسجد المصطفیٰ شیخوپورہ کے خطیب اور جامعہ مدینہ العلم کے پرنسپل حجت الاسلام فضل عباس قمی کو مدرسے سے لاپتہ کر دیا گیا۔
-
امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان:
جب تک تمام لاپتہ افراد کو بازیاب نہیں کروایا جاتا ہمارا پُرامن تحریک جاری رہے گا، عارف حسین الجانی
حوزہ/ جبری گمشدگیاں قانون اور آئین کی خلاف ورزی ہیں ۔ جب قانون نافذ کرنے والے ہی قانون کو پامال کرتے ہیں تو اس سے تاثر یہ جاتا ہے کہ جس کی لاٹھی اس کی بھینس کا راج ہے۔اگر انتہا پسند تکفیری بھی ایسا رویہ اختیارکریں اور قانون نافذ کرنے والے بھی قانون پر عمل نہ کریں جن کی ذمہ داری ہے توایسی صورت حال میں کس سے انصاف اور امن کی امید لگائی جائے؟۔
-
لاپتہ افراد لاوارث نہیں ہیں کہ ان کیلئے آواز نہیں اٹھائی جائے گی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ لاپتہ افراد کی بازیابی کے لئے چلائی جانے والی ہر تحریک کی حمایت کی جائے گی اور کسی بھی صورت میں لاپتہ افراد کے ورثا کو تنہا نہیں چھوڑا جائے گا۔
-
پاکستان میں شیعہ مسنگ پرسنز کا مسئلہ:
لا پتہ افراد سے زیادہ تکلیف اور مشکل انکے گھر والوں کو ہے، جنہیں اپنے پیاروں کا کچھ بھی علم نہیں کہ وہ کس حال میں ہیں، علامہ عابد حسینی
حکومت کو چاہیئے کہ لا پتہ افراد کو متعلقہ عدالتوں میں پیش کیا جائے اور عدالتوں کے توسط سے انکی تحقیقات کرائی جائیں۔اگر کسی پر انٹی سٹیٹ ٹائپ کا کوئی قابل سزا جرم ثابت ہوتا ہے تو بیشک اسے سزا دی جائے، ورنہ انہیں فوری طور پر رہا کیا جائے۔