حوزہ/ چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان: دہشت گردانہ کارروائی میں چھ پولیس اہلکاروں کا شہید ہونا انتہائی تکلیف کا باعث ہے بلاشبہ پولیس اہلکار معاشرے کے تحفظ کے لیے ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں…
حوزہ،/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے کہا: آج بے لگام دہشت گرد قاتلوں نے اس ملک کی فضاء کو ایک بار پھر پُرتشدد بنانے کی کوشش کرتے ہوئے پاکستان کی سالمیت پر حملہ کیا ہے۔