لیکچر
-
لکھنؤ؛ عالمی یوم القدس کے موقع پر مدرسۃ الزہرا میں لیکچر کا اہتمام
حوزه/ مولانا غلام رضا رضوی نے طالبات کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل جس طرح مسجد اقصیٰ میں نمازیوں پر تشدد کررہاہے اور مظلوم فلسطینیوں کو مارتا رہتا ہے، اس کی عالمی سطح پر مذمت ہونی چاہیے ۔افسوس یہ ہے کہ اقوام متحدہ بھی استعماری چالوں کا شکار ہے اور فلسطینی مظلوموں کی حمایت میں اسرائیلی بربریت کے خلاف کوئی مناسب اقدام نہیں کیا جاتا۔ تنہا ایران ہے جو اس مسئلے کو زندہ رکھے ہوئے ہے اور ہمیشہ مظلوموں کی حمایت میں سینہ سپر رہتاہے۔
-
تاریخ اسلام کے ذریعہ ملت کے جوانوں کے مستقبل کو روشن اور تابناک بنایا جا سکتا ہے، مولانا ڈاکٹر سید شہوار حسین
حوزہ/ تاریخ اسلام کے ذریعے ہمیں ہادیان دین کی سیرت ان کےطرز زندگی اور ان کے اخلاق اور کردار سے ایسی مثالیں حاصل کر سکتے ہیں جن پر عمل کرکے انسان سعادت دارین حاصل کرسکتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم اپنے بچوں اور جوانوں کو تاریخ اسلام اسلام سے آشنا کریں تاکہ ان کا مستقبل روشن اور تابناک ہو سکے۔
-
ہمارے تعلیمی نظام اور معیار کے عنوان پر ڈاکٹر یعقوب بشوی کا اہم خطاب
حوزہ/حجۃ الاسلام یعقوب بشوی نے کہا کہ ہمیں قرآن و سنت کی بنیاد پر جدید تعلیم و تحقیق کا پورا سسٹم متعارف کروانے کی ضرورت ہے ورنہ ہم کبھی ترقی نہیں کر سکیں گے۔
-
عراق؛ قرآن انسٹی ٹیوٹ الہندیہ کی جانب سے "قرآن کریم اور حضرت مہدی عج" کے عنوان سے لیکچر کا انعقاد
حوزہ/ معروف عالم دین اور سکالر الشيخ حميد الجافّ نے اپنے خطاب کے دوران بیان کرتے ہوئے کہا کہ عصر حاضر میں پائے جانے والے ان شکوک و شبہات کے جوابات بھی دیئے جو امام کے وجود سے انکار کرتے ہیں۔ کیونکہ یہ موضوع اسلام کے بنیادی اور اہم ترین عقائد میں سے ہے۔