حوزہ/افکارِ رہبرِ انقلابِ اسلامی میں نئی اسلامی تہذیب و تمدن پر علمی نشستوں کے سلسلے میں آٹھویں نشست مؤسسہ بعثت قم المقدسہ میں منعقد ہوئی؛ جس میں "تمدن نوین اسلامی" کے موضوع پر روشنی ڈالی گئی۔
حوزہ/ افکارِ رہبرِ انقلابِ اسلامی پر علمی نشستوں کے انعقاد کے سلسلے کی ساتویں نشست گزشتہ دنوں مؤسسہ بعثت قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں "تمدن نوین اسلامی" کے موضوع پر گفتگو کی گئی۔