حوزہ/ ماہ صفر المظفر کے آخری عشرے میں، حرم امام رضا علیہ السّلام کے غیر ملکی زائرین کے لیے خصوصی پروگراموں کا انعقاد کیا جاتا ہے، جن کی تفصیلات ذیل میں بیان کی جاتی ہیں۔
حوزہ/ ریاست بہار کے ضلع سیوان کے علاقے پوکھرا، احمد نگر میں واقع قرآن و عترت امام بارگاہ میں حسبِ روایت اس سال بھی ماہِ صفر کا قدیم عشرہ عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔