۱۹ آذر ۱۴۰۲
|۲۷ جمادیالاول ۱۴۴۵
|
Dec 10, 2023
مبدا و معاد کی شناخت
کل اخبار: 3
-
اللہ تعالیٰ سست اور بیکار لوگوں کو پسند نہیں کرتا: حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے پروفیسر نے کہا :اللہ تعالیٰ سست اور بیکار لوگوں کو پسند نہیں کرتا ، اپنی دولت کو معاشرے کی خدمت کے لئے خرچ کرنا چاہیے کیونکہ اگر کوئی شخص صرف مال و دولت جمع کرتا رہے اور اسے خرچ نہ کرے تو ایسا شخص بغاوت پر اتر آتا ہے۔
-
مرنے کے بعد انسان دوبارہ کیسے زندہ ہوگا؟
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے کہا: قرآن کریم میں 100 سے زائد آیات ہیں جو کہتی ہیں کہ روح انسانی جسم میں قیامت کے دن واپس آئے گی اور اسی لیے بہت سے بڑے مفسرین نے کہا ہے کہ معاد جسمانی کا انکار ممکن نہیں۔
-
آیت اللہ اعرافی کا شیخ الازھر کے نام خط میں اظہارخیال:
حوزہ علمیہ قم دنیا بھر کے علمی اور دینی مراکز سے اپنے تجربات شیئر کرنے کو تیار ہے
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے شیخ الازہر جناب احمد الطیب کے نام اپنے خط میں اسلامی ممالک اور دنیا بھر میں کرونا وائرس میں مبتلا افراد کے لئے صحت و سلامتی کی آرزو کی ہے۔