مبلّغِ دین
-
حجت الاسلام والمسلمین ہاشمی:
دنیا کے پریشان حال شیعوں کی امیدیں ایران اور قم سے وابستہ ہیں
حوزہ / بین الاقوامی مبلغِ دین نے کہا: ہندوستان کے بعض علاقوں میں شیعہ اپنے فکری اور ثقافتی بحران کے عروج پر ہیں اور ان کی نگاہیں ایران ہیں چونکہ دنیا کے پریشان حال شیعوں کی امید ایران اور قم ہیں۔
-
مبلغ دین کا احترام شرعی فریضہ/شیرکوٹ میں مبلغ دین کے ساتھ بدتمیزی کا مسئلہ
حوزہ|شیر کوٹ کے رہائشی محمود نامی شخص نے مبلغ دین کے ساتھ انتہائی بدتمیزی سے کام لیتے ہوئے ان پر تنقید کرتے ہوئے ان پر پیسوں کا رعب جمانا چاہا اور طعنہ زنی کی، ان کی بدتمیزی کا نمونہ: "تیری اوقات کیا ہے پانچ ھزار میں یہاں نوکری کر رہا ہے۔ تو جاہل ہے تو کچھ نہیں کر سکتا۔ تیرا یہاں شیر کوٹ میں کچھ نہیں ہے۔"
-
زامبیا میں لبنانیوں کی مسجد میں رضوی یونیورسٹی کے بین الاقوامی شعبہ کے مبلغ دین کا شاندار استقبال
حوزہ/ افریقی ملک زامبیا میں لبنانیوں کےمذہبی سینٹر رسول اکرم(ص) کمپلکس کے بورڈ آف ٹرسٹیز کی جانب سے مدعو کردہ رضوی یونیورسٹی کے طالب علم اور مبلغ دین نے کمپلیکس کی مسجد میں خطاب کیا اور تبلیغ دین کے فرائض انجام دینے کے ساتھ حرم حضرت علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے متبرک پرچم کی عقیدت مندوں کو زیارت کروانے کی تقریب کا بھی انعقاد کیا۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین پناہیان:
مبلّغِ دین کا فریضہ لوگوں کے دلوں اور ان کی افکار کی درست رہنمائی کرنا ہے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے استاد نے کہا: ہر طالب علم کا ہدف مومنین کے دلوں اور ان کی افکار کی رہنمائی کرنا ہونا چاہئے۔ ایک دینی طالب علم کسی بھی مقام پر ہو اسے چاہیے کہ وہ وہاں لوگوں کی افکار کی تربیت کرے۔
-
مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل:
مبلغِ دین دراصل دین کا محافظ ہوتا ہے
حوزہ / مجمع جہانی اہل بیت(ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا: آج ہمیں اسلام اور استکبار کے درمیان شدید تقابل کا سامنا ہے۔ تبلیغ کے لئے جیسے حالات آج کے دور میں موجود ہیں اس سے زیادہ مناسب حالات و شرائط اس سے پہلے کبھی بھی دستیاب نہیں تھیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین راشد یزدی:
یہ ممکن نہیں کہ خطیب ہو لیکن مطالعہ نہ کرے
حوزہ / تجربہ کار مدرس و خطیب نے کہا: آپ اس وقت تک اچھے منبری اور خطیب نہیں بن سکتے جب تک آپ ہر روز مطالعہ نہیں کریں گے۔ مبلغین اور خطباء حضرات کو مسلسل مطالعہ کرنا چاہئے ورنہ ان کا علم متروک اور بے اثر ہو جائے گا۔