متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
-
آیت اللہ شیخ محمد باقر مقدسی:
دل لگا کر علوم محمد و آل محمد (ص) سے اپنے آپ کو آراستہ کریں
حوزہ / متحدہ علماء فورم جی بی کے سربراہی میں جی بی کے علمائے کرام کے ایک وفد نے سفیر کربلا حضرت امام سجاد علیہ السلام کی ولادت باسعادت کے مبارک دن کی مناسبت سےحضرت آیت اللہ شیخ محمد باقر مقدسی سے ان کے گھر میں ملاقات کی۔
-
بلتستان کی سرزمین ایک عظیم و دلسوز عالم، شاعر اور ادیب سے محروم ہوگئی، حجۃ الاسلام علامہ شبیر صابری
حوزہ/صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان نے شگر بلتستان سے تعلق رکھنے والے عالم، ادیب، مفکر اور صوفی شاعر شیخ غلام حسین سحر کے وفات پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ بلتستان کی سرزمین ایک عظیم و دلسوز عالم، شاعر اور ادیب سے محروم ہوگئی ہے۔ مرحوم درویش صفت اور انتہائی پرہیزگار و متقی انسان تھے۔
-
علماء؛ممبر و محراب سے دین و سیاست کے موضوع سے جوانوں کے شبہات دور کریں، حجۃ الاسلام شہزاد علی مطہری
حوزہ/ ہمارے علماء کو چاہئے کہ وہ ممبر و محراب سے دین و سیاست کے تعلق پر بھی گفتگو کریں۔ اکثر جوان اعتراض کرتے ہیں کہ دین و سیاست کا کیا تعلق اور علماء کا سیاست سے کیا کام ہے۔ علماء کو چاہئے کہ وہ اپنی مجالس و محافل میں اس موضوع پر گفتگو کرکے جوانوں کے شبہات دور کرنے کی کوشش کریں۔
-
علامہ نوروز علی نجفی نے زندگی بھر علوم محمد و آل محمد (ع) کی ترویج و تبلیغ میں صرف کی ہے، حجۃ الاسلام ڈاکٹر بشیر احمد استوری
حوزہ/ اس وقت حوزات علمیہ نجف اشرف، قم و مشہد کے علاوہ پاکستان کے مختلف علاقوں میں شیخ نوروز علی نجفی کے سینکڑوں شاگرد تبلیغ و ترویج دین اسلام میں مصروف ہیں۔ مرحوم کی دینی، علمی اور تبلیغی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے وفد کی آیت اللہ باقر مقدسی سے ملاقات
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے اعلی سطحی وفد نے آیت اللہ باقر مقدسی کے ساتھ اہم ملاقات کی۔ وفد نے پہلی بار حوزہ علمیہ قم میں رسمی طور پر درس خارج شروع کرنے پر آغا صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے لئے خوش آئند اور باعث افتخار قرار دے دیا اور ان کی علمی کاوشوں کو سراہا۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے زیر اہتمام امام حسین (ع) اور احیای ولایت کے عنوان سے علمی نشست کا انعقاد +تصاویر
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ قم حجت الاسلام والمسلمین آقای سید سعید موسوی نے اپنے خطاب میں کہا کہ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے ولایت الہی اور ولایت طاغوت کو ہمیشہ کیلئے عیاں کیا ہے اور دونوں ولایتوں کو صاف و شفاف طریقے سے بیان کیا ہے۔ ہمیں امام حسین علیہ السلام کی سیرت سے استفادہ کرتے ہوئے آج کے دور میں ولایت الہی کے احیاء کیلئے کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے۔
-
دنیا کا کوئی فرد اور ادارہ، قرآن مجید میں ایک لفظ کی بھی تحریف نہیں کرسکتا، متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان کے صدر علامہ محمد شبیر صابری سمیت تمام بزرگ علمائے کرام نے وسیم رضوی کے مطالبے کو اسلام اور مسلمانوں کے خلاف سازش قرار دیتے ہوئے شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
حوزہ علمیہ قم المقدس میں شہید آغا سید ضیاء الدین رضوی اور شہدائے راہ مقاومت کی برسی کا عظیم الشان پروگرام منعقد
حوزہ/حوزہ علمیہ قم المقدس میں شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی، ان کے باوفا محافظوں اور سردار شہید قاسم سلیمانی، شہید ابومہدی المہندس کی برسی کا عظیم الشان پروگرام منعقد ہوا۔
-
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان مقیم قم المقدسہ کی میٹنگ:
شہید آغا سید ضیاءالدین رضوی اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی پر پروگرام کے انعقاد کا فیصلہ
حوزہ/ متحدہ علماء فورم گلگت بلتستان مقیم قم المقدسہ کی اہم میٹنگ، شہید آغا ضیاءالدین رضوی اور شہید قاسم سلیمانی کی برسی کے حوالے سے پروگرام منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔