۵ آذر ۱۴۰۳
|۲۳ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 25, 2024
متحدہ علماء فورم گلگت بلتستانی
کل اخبار: 2
-
محمد علی سدپارہ قومی ہیرو ہیں، انہیں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا، متحدہ علماء فورم گلگت-بلتستان
حوزہ/ محمد علی سدپارہ نے دنیا بھر میں موجود 14 بلند ترین چوٹیوں میں سے 9 کو سر کرنے میں کامیاب ہوگئے ہیں۔ ان تمام چوٹیوں پر سبز ہلالی پرچم لہرا کر ملک کا نام دنیا بھر میں روشن کیا ہے۔
-
آیت اللہ مصباح یزدی انقلاب اسلام کے مضبوط مدافع اور رہبر معظم کے مالک اشتر تھے، صدر متحدہ علماء فورم گلگت بلتستانی
حوزہ/ آیت اللہ مصباح یزدی مغربی سیاست اور اسلام امریکی اسلام کو ناکام کرنے والے، نظام و حکومت اسلامی کے مضبوط مدافع، رہبر معظم انقلاب آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے مالک اشتر، فیلسوف زمان، مفسر قرآن عالم با عمل، مذہب حقہ اور انقلاب اسلامی پر ہونے والے دشمن کے شبہات کا دندان شکن جوابات کے ماہر اور بہترین استاد اخلاق و عمل تھے۔