مجلس ایصال ثواب (47)
-
ہندوستانموت کے جمال و جلال سے واقفیت لازمی ہے، حجۃ الاسلام سید عقیل الغروی
حوزہ/ مجلسِ ایصالِ ثواب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ موت کے جمال و جلال کو سمجھنا ضروری ہے۔ ہم مختصر زندگی میں علم اور تجربے کے ذریعے جلال و جمال کا لطف اٹھاتے ہیں، لیکن حقیقت میں زندگی کی دائمی…
-
ہندوستانتمام دنیا قرآن کی صداقت کی معترف ہے، حجۃ الاسلام و المسلمین عقیل الغروی
حوزہ/ کلام الہی معجزہ بیان ہے۔یہ ہر پہلو سے معجزہ ہے۔اسکی ہر آیت کسی نہ کسی پہلو سے مناقب محمد اور آل محمد سے عبارت ہے۔
-
جہانکابل میں عزاداری فاطمیہ کا احیاء کرنے والے آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی اٹھارہویں برسی کی تقریب منعقد
حوزہ/ حضرت صدیقہ طاہرہ حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کی شہادت کے ایام کے موقع پر افغانستان کے دارالحکومت کابل میں آیت اللہ العظمی فاضل لنکرانی کی اٹھارہویں برسی کے سلسلے میں ایک مجلس عزاء کا…
-
ایرانقم المقدسہ میں شہید سید ہاشم صفی الدین کی یاد میں تقریب کا انعقاد، حوزوی علماء اور اہم شخصیات کی شرکت
حوزہ/ قم المقدسہ میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے حرم میں شہید سید ہاشم صفی الدین کی عظیم خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک یادگاری تقریب منعقد کی گئی۔ یہ پروگرام مجمع جهانی اہل بیت (علیہم…
-
ایرانسید حسن نصراللہ نے سعودی عرب کی ایک بڑی پیشکش رد کر دی تھی: حجت الاسلام ہاشم الحیدری
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید ہاشم الحیدری نے انکشاف کیا کہ امریکہ اور سعودی عرب نے پیغام بھیجا تھا کہ ہم لبنان کی حکومت تمہیں دیں گے اور تمہیں عرب دنیا کا سید بنا دیں گے، بس تمہیں ولایت فقیہ…
-
جہانحرم امام علی (ع) کی جانب سے شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں مجلس عزا کا اہتمام
حوزہ/ نجف اشرف حرم حضرت امیر المؤمنین علیہ السلام کی جانب سے شہید مقاومت، فخر المجاہدین علامہ سید حسن نصر اللہ اور ان کے ساتھی شہداء کی ایصالِ ثواب کے لیے مسجد خضراء میں مجلس عزا کا اہتمام کیا…
-
قم المقدسہ میں سید مقاومت کی یاد میں مجلس عزا کا انعقاد
ایرانشہید سید حسن نصراللہ ایک منفرد شخصیت، ایک راہ اور ایک مکتب تھے: مولانا سید سید ظفر عباس رضوی
حوزہ/ یہ مجلس حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل، سید مقاومت شہید سید حسن نصر اللہ کے ایصال ثواب کے لئے منعقد کی گئی تھی، جس میں طلاب ہندوستان کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
-
ہندوستانشیموگہ کرناٹک میں شہید سید حسن نصراللہ کی یاد میں مجلس عزاء کا انعقاد
حوزہ/ مولانا حیدر علی جعفری قمی نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہر دور میں حق اور باطل کا آمنا سامنا رہا ہے، مگر تاریخ میں زندہ وہی لوگ رہے ہیں جنہوں نے حق کی راہ میں اپنی جان قربان کر دی۔
-
ایرانصدر ایران اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس، رہبر انقلاب کی شرکت+تصاویر
حوزہ/ صدر ایران اور ان کے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا جس میں رہبر انقلاب نے شرکت کی۔
-
ایرانرہبر انقلاب اسلامی کی جانب سے مرحوم صدر مملکت اور سانحے کا شکار دیگر افراد کے لیے مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ صدر مملکت ایران شہید ابراہیم رئیسی اور انک ے ساتھیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے سنیچر 25 مئي کو صبح ساڑھے نو بجے حسینیۂ…
-
ایرانآیت اللہ العظمیٰ بہجت نے لوگوں کو اخلاق اور معنویت کی تعلیم دی: حجۃ الاسلام بخشش
حوزہ/ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی صوبہ گیلان میں ولی فقیہ کے نمائندہ دفتر کے نائب انچارج نے کہا: مرحوم آیت اللہ العظمیٰ بہجت نے لوگوں کو اخلاقیات اور روحانیت و معنویت کی تعلیم دی۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے رکن:
ایرانانقلاب اسلامی کی بدولت آج پوری دنیا میں تشنگان علوم آل محمدؐ (ع) موجود ہیں
حوزہ/ آیت اللہ مروی نے بیرون ملک اپنی تبلیغی سرگرمیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا:الحمد للہ انقلاب اسلامی ایران کی بدولت آج پوری دنیا میں ایسے لوگ موجود ہیں جو اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کے پیاسے…