اتوار 19 اکتوبر 2025 - 14:30
قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

حوزہ/ قم المقدسہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیہا میں بزرگ عالم دین، مبلغ مکتبِ اہل بیت عصمت و طہارت مرحوم و مغفور علامہ ملک ظفر عباس (برطانیہ) اور مرحوم ملک مہروز طفیل کے ایصال ثواب کے لیے ایک مجلس کا اہتمام کیا گیا؛ جس میں علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، قم المقدسہ حرم حضرت فاطمہ معصومہ سلام علیہا میں بزرگ عالم دین، مبلغ مکتبِ اہل بیت عصمت و طہارت مرحوم و مغفور علامہ ملک ظفر عباس(برطانیہ) اور مرحوم ملک مہروز طفیل کے ایصال ثواب کے لیے ایک مجلس کا اہتمام کیا گیا؛ جس میں علمائے کرام نے بھرپور شرکت کی۔

قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

مجلسِ عزاء سے علامہ ڈاکٹر سید توقیر عباس کاظمی نے خطاب کیا اور علم و عالم کی اہمیت بیان کرتے ہوئے علامہ ظفر عباس مرحوم کی دین مبین کے راستے میں انجام دی گئیں خدمات کو سراہا۔

قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

مجلس عزاء کے بعد پاکستان سے تشریف لائے ہوئے بزرگ عالم دین امام خمینی ٹرسٹ کے بانی علامہ سید افتخار حسین نقوی نے مرحومین کے لیے دعائے مغفرت کی۔

قم المقدسہ میں بزرگ عالم دین علامہ ملک ظفر عباس مرحوم کی یاد میں تعزیتی ریفرنس

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha