مجلس خبرگان رہبری
-
رکن مجلس خبرگان رہبری:
صہیونی حکومت غزہ و لبنان تک محدود نہیں رہے گی، ایران بھی نشانے پر ہے
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین سید محمدعلی مدرسی طباطبایی نے حوزہ نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آج حق اور باطل کا معرکہ نہایت حساس مرحلے پر پہنچ چکا ہے۔ اگر صہیونی حکوح کو کسی کامیابی کا موقع ملتا ہے تو وہ غزہ اور لبنان تک محدود نہیں رہے گی، بلکہ اس کے بعد شام، عراق اور ایران پر بھی حملے کی منصوبہ بندی کرے گی۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
دنیا وہ دن دیکھے گي جب صیہونی حکومت اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والوں کے ہاتھوں شکست کھائے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعرات 7 نومبر 2024 کی صبح اعلیٰ قیادت کا انتخاب کرنے والے ماہرین کی کونسل یا مجلس خبرگان کے ارکان سے ملاقات کی۔
-
سربراہ مجلس خبرگان رہبری:
یحیی سنوار کی شہادت مقاومت کو نئی روح بخشے گی/ صیہونی حکومت کا خاتمہ قریب ہے
حوزہ/ آیتالله محمدعلی موحدی کرمانی نے شہادتِ یحیی سنوار پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ اس کی جنایت فلسطینی مجاہدین اور مقاومت کو مایوس نہیں کرتی، بلکہ مقاومت کے پُرجوش دھارے میں نئی روح پھونکتی ہے، اور شہیدوں کے خون سے ایک طوفان اٹھے گا جو عالمی استکبار اور بین الاقوامی صیہونیزم کو بہا لے جائے گا۔ یہ اللہ کا وعدہ ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے مجلس خبرگان رہبری کے بعض اراکین کی ملاقات
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے چند اراکین حجج اسلام والمسلمین محمدی عراقی، قمی، اختری اور آیت اللہ کعبی نے حضرت آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے ملاقات کی۔
-
زیارت اہل بیت (ع) ہجرت الی اللہ ہے: رکن مجلس خبرگان
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ (س) کے خطیب نے کہا کہ زیارت کا مطلب اللہ کی جانب ہجرت ہے اور جو انسان امام تک پہنچنے کا ارادہ رکھتا ہے، اسے دنیاوی تعلقات سے خود کو آزاد کر کے خدا کی جانب کوچ کرنا چاہیے۔
-
غزہ میں صیہونیوں کے ہاتھوں نسل کشی اور لبرل حکومتوں کی جانب سے اس کی حمایت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے امام خامنہ ای
پوری دنیا کے بیدار ضمیر انسانوں کو ہماری دعوت عام یہ ہے کہ وہ دینی روحانیت و معنویت سے عاری نظاموں میں ظلم کو دیکھیں اور اسلامی حکمرانی کی تدبیر پر غور کریں
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری (رہبر کا انتخاب کرنے والی ماہرین کی اسمبلی) کا چھٹا دور 21 مئي 2024 کو رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے پیغام کے ساتھ شروع ہوا۔ پیغام ان کے دفتر کے سربراہ حجت الاسلام و المسلمین محمدی گلپایگانی نے ماہرین اسمبلی کے اجلاس کے مقام پر پڑھا۔
-
اسلامی ممالک کو چاہئے کہ صہیونی جرائم کے خلاف اٹھ کھڑے ہوں: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ نے کہا کہ غزہ کے بچے اور حاملہ خواتین ابھی بھی صہیونی حکومت کے ہاتھوں شہید ہو رہی ہیں، اسلامی ممالک کو چاہئے کہ صہیونی جرائم کے خلاف ڈٹ کر کھڑے ہو جائیں۔
-
کاشان میں ولی فقیہ کے نمائندے:
جرمنی میں 4 لاکھ لڑکیاں جنسی غلام ہیں
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین حسینی نے کہا: داعش نے شام پر قبضہ کرنے کے بعد عراقی لڑکیوں کو دوسرے ممالک میں بھیج کر انہیں بیچ دیا، اس وقت دنیا بھر سے 4 لاکھ لڑکیاں جرمنی میں جنسی غلامی کے شکار ہیں۔
-
غزہ میں جاری قتل عام کی طرف اشارہ کرتے ہوئے رہبر معظم آيت اللہ خامنہ ای:
قوموں کے حقوق پر حملہ لبرل ڈیموکریسی کی ماہیت کا جز ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے جمعرات کی صبح رہبر انقلاب کا انتخاب کرنے والی اور ان کی کارکردگی کی نگرانی کرنے والی ماہرین اسمبلی کے سربراہ اور ارکان سے ملاقات میں استکباری محاذ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ کی مزاحمت و استقامت کا فلسفہ بیان کیا اور گزشتہ جمعے کو ہونے والے ماہرین اسمبلی اور پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے انتخابات کے بارے میں کچھ نکات بیان کئے۔
-
آیت اللہ امامی کاشانی کی رحلت پر سید عمار حکیم کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید عمار حکیم نے آیت اللہ امامی کاشانی کے سانحہ ارتحال پر تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
رہبر انقلاب اسلامی :
ایرانی قوم انتخابات میں دشمنوں اور بدخواہوں کو مایوس کر دے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ پہلی مارچ کو پارلیمنٹ اور ماہرین کونسل کے انتخابات کے لیے آٹھ بجے صبح رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی ووٹ ڈالا۔
-
ہرمزگان کی معمر ترین خاتون نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ ہرمزگانی سے تعلق رکھنے والی ایک 104 سالہ خاتون نے ایران میں جاری پارلیمانی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں شرکت کی۔
-
ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات:
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی انتخابات میں شرکت/ ہم سب کو صحیح اور اہل افراد کا انتخاب کرنا چاہئے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے ایرانی پارلیمانی اور مجلس خبرگان رہبری کے انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے تاکید کی: ہم سب کا فرض ہے کہ نیک نیتی کے ساتھ صحیح اور اہل عہدیداروں کا انتخاب کریں۔
-
ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات:
آیت اللہ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت/ مسائل کے حل کے لئے انتخابات میں شرکت کرنا ضروری ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے کہا: مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے انتخابات میں شرکت کرنا ضروری ہے۔
-
ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات:
ایران میں پارلیمنٹ اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات کا آغاز؛ رہبرِ انقلاب نے ووٹ کاسٹ کیا
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران میں پارلیمانی اور مجلس خبرگان کے نمائندگان کے انتخابات کیلئے ووٹنگ کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ہے۔
-
ولایت فقیہ؛ امیرالمومنین علی علیہ السلام کی ولایت کا تسلسل ہے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: ایرانی قوم کے تمام طبقات خواہ شیعہ ہوں یا سنی، سب کے دلوں میں حضرت علی علیہ السلام کی محبت پائی جاتی ہے۔
-
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سربراہ:
اہلبیت (ع) لوگوں کی ہدایت کے خواہاں تھے
حوزہ/ آیت اللہ حسینی بوشہری نے کہا: اگر کوئی شخص راہ راست سے ہٹ جاتا تھا تو پیغمبر اسلام (ص) بہت ہی افسوس کرتے تھے اور حضرتؐ کو دلی تکلیف ہوتی تھی کیونکہ آپ لوگوں کی ہدایت کے نہایت خواہاں تھے۔
-
آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائگانی (زالی) انتقال کر گئے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں تہران کے معززین کے نمائندے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائیگانی (زالی) نے دار فانی کو الوداع کہا۔
-
آیت اللہ حسینی بوشہری:
تبلیغِ دین میں علماء کرام کا عمل اور طرزِ عمل انتہائی اہم اور زیادہ مؤثر ہے
حوزہ / مجلس خبرگان رہبری کی صدارتی کمیٹی کے رکن نے کہا: جمہوریہ اسلامی ایران، حوزہ علمیہ قم، علماء اور مراجع عظام تقلید اور سب سے بڑھ کر رہبر معظم اپنی پوری طاقت کے ساتھ شامی عوام کے ساتھ کھڑے ہیں اور اس کے بعد بھی یہ حمایت جاری رہے گی۔
-
آیت اللہ کعبی:
ایمان کے بغیر علم کا کوئی فائدہ نہیں اور علم کے بغیر ایمان پسماندگی کی علامت ہے
حوزہ / مجلس خبرگان رہبری کے رکن نے کہا: علم اور ایمان ایک ساتھ ہونے چاہئیں کیونکہ ایمان کے بغیر علم کا کوئی فائدہ نہیں اور علم کے بغیر ایمان پسماندگی ہے۔
-
مجلس خبرگان رہبری کے رکن:
دنیا کی کسی بھی حکومت نے ایران سے بڑھ کر مذہب اہل بیت (ع) کی خدمت نہیں کی
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کا مقدس نظام ایک ایسا نظام ہے جس نے پوری دنیا پر اپنے اثرات مرتب کئے، شیعیت کی تاریخ میں کسی بھی نظام اور حکومت نے مذہب اہل بیت (ع) کی اتنی خدمت نہیں کی جتنا اسلامی جمہوریہ ایران نے کی ہے۔
-
بریکنگ نیوز:
مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیت اللہ عباس علی سلیمانی ایک قاتلانہ حملے میں شہید
حوزہ/ سیستان و بلوچستان میں ولی فقیہ کے سابق نمائندے آیت اللہ سلیمانی آج بابلسر میں قاتلانہ حملے کا نشانہ بنے۔
-
مجمع جھانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل:
عقیدۂ مہدویت کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کی ضرورت ہے
حوزہ / مجمع جھانی اہل بیت (ع) کے سیکرٹری جنرل نے کہا: اگر ہم عالمی میدان میں مہدویت کو عوام کی اپنی زبان میں متعارف کرائیں تو بلاشبہ ہم ان میدانوں میں سرخرو ہوں گے۔
-
رہبر معظم، آیت اللہ خمینیؒ کی مکمل تصویر ہیں: آیت اللہ حسینی بوشہری
حوزہ/ انہوں نے کہا: امام خمینیؒ کے جانشین رہبر معظم نے بھی بالکل اسی راستے کا انتخاب کیا جس پر امام راحلؒ گامزن تھے، رہبر معظم نے ثابت قدمی، استقامت، اطاعت الہی اور خدا پرستی کو اپنے ہر مشن میں سرفہرست رکھا، بلکہ یوں کہوں کہ رہبر معظم، آیت اللہ خمینیؒ کی مکمل تصویر ہیں۔
-
حجۃ الاسلام و المسلمین محسن حیدری:
قرآن کریم مکتب اہل بیت (ع) میں جلوہ گر ہوتا ہے
حوزہ / مجلسِ خبرگان (ایرانی ایکسپرٹس اسمبلی) کے ممبر نے کہا: قرآن کریم کا نور مکتب اہل بیت (ع) میں جلوہ گر ہوتا ہے۔
-
مجلس خبرگان رهبری کے رکن:
ایران پہلے سے زیادہ قوی، اسرائیل و امریکہ پہلے سے زیادہ ضعیف ہو چکے ہیں
حوزہ/ آیۃ اللہ کعبی نے کہا: انقلاب اسلامی ایران نے گزشتہ چند سالوں میں بہت سے اتار چڑھاؤ، پستی اور بلندی، سازشوں اور بے پناہ مصیبتوں کا سامنا کیا ہے اور انقلاب اسلامی دشمنوں کے منصوبوں کے مقابل مضبوط ہوا ہے لیکن امریکہ اور اسرائیل کمزور ہوئے ہیں۔
-
علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں، آیۃ اللہ مہدوی
حوزہ/ مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن آیۃ اللہ مہدوی نے کہا کہ علمائے کرام معاشرے کی ہدایت کے ذمہ دار ہیں۔
-
دشمن نوجوانوں کو مکتب سید الشہداء (ع) سے الگ کرنا چاہتا ہے، حجۃ الاسلام والمسلمین میر باقری
حوزہ / مجلسِ خبرگانِ رہبری کے رکن نے کہا: دشمن نوجوانوں کو مکتب سید الشہداء علیہ السلام سے الگ کرنے کی مذموم کوششیں کر رہا ہے۔ سید الشہداء علیہ السلام کے مصائب پر آنسو بہانا محرم کی ایک عطا ہے کہ یہ آنسو دلوں کو پاک کرتے ہیں اور انسان کے لئے گناہوں کی آلودگی سے نکلنے کا باعث بنتے ہیں۔
-
مباہلہ اسلام کی شان و شوکت کا دن ہے؛ حجۃ الاسلام سید احمد حسینی
حوزہ/ مباہلہ کے موضوع پر ایران کے شہر تبریز میں پر پہلی علمی کانفرنس حجۃ الاسلام والمسلمین سید احمد حسینی خراسانی اور حجۃ الاسلام والمسلمین سید محمد علی آل ہاشم کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
آیت اللہ محمد فیض سرابی نے دارفانی کو الوداع کہہ دیا
حوزہ / ایران کے مشرقی آذربائیجان کے مجلس خبرگان رہبری (ماہرین اسمبلی) میں عوامی نمائندہ آیت اللہ فیض سرابی نے دارفانی کو الوداع کہہ دیا۔