مجلس علماءہند
-
طالبان، حکومت کے لئے نااہل اور شیعوں کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہے ہیں:مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مولانانے کہاکہ طالبان حکومت کے لئے نااہل اور عوام کو تحفظ فراہم کرنے میں ناکام رہےہیں ،اس لئے انہیں اقتدار سے دور ہوجانا چاہیے ۔
-
مدارس کا سروے اقلیتوں میں عدم اطمینان کا باعث ہوگا: مجلس علمائے ہند
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نےغیر تسلیم شدہ مدارس کا سرکاری سروے کرانے کے اترپردیش سرکار کےفرمان پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سرکار سے اس فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا من
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے وبینار کا انعقا ہوا،شیعہ وسنّی مفکرین نے اظہار خیال کیا
حوزہ/ وبینار میں سبھی مقررین نے اسرائیل کو ناجائز اور غاصب ریاست قراردیتے ہوئے فلسطین کے مظلوموں کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کی ۔وبینار میں قبلۂ اول کی تاریخ اور اس کی عظمت پر بھی روشنی ڈالی گئی ۔
-
مجلس علمائے ہند:
حجاب تعلیم حاصل کرنے میں رکاوٹ نہیں ہے،سرکار حجاب پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی کے ساتھ ہندوستان کے دیگر اہم علماء نے اسکولوں میں حجاب پر پابندی کو غیر جمہوری فیصلہ قراردیتے ہوئے کرناٹک سرکار کی سخت الفاظ میں مذمت کی ۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
تصاویر/ مجلس علماء ہند شعبہ قم کا وسیم رضوی کے خلاف اجلاس
حوزہ/ مجلس علماء ھند شعبہ قم کیطرف سے وسیم رضوی کے قرآن کریم کے سلسلے میں بے ہودہ بیان کے سلسلے میں ہنگامی اجلاس برقرار کیا گیا، جس میں مشورتی کونسل کے ممبران نے شرکت کی اور وسیم رضوی کے بیان کی پر زور مذمت کی اور جلسہ میں طے پایا کہ طلاب قم کیطرف سے ایک مشترکہ مذمتی بیان جاری کیا جائے جلسہ کے اختتام پر مشورتی کونسل کے ممبران نے مذمتی ویڈیو کلپ بھی بنوای جو جلد ہی مختلف چینل سے نشر کی جاے گی۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
اگر بڑے امام باڑے میں مجلس پر پابندی لگائی جائے گی تو سیّاحوں کو بھی نہیں آنے دیا جائے گا، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ محرم میں بڑے امام باڑہ میں منعقد ہوئی مجلسوں کو لیکر ضلع انتظامیہ نے عدالت میں چارج شیٹ داخل کی، مولانا کلب جواد نقوی سمیت کئی علماء کے نام شامل۔
-
حضرت فاطمہ زہراؐ کی سیرت قیامت تک کے لئے حجت اور نمونہ عمل ہے، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ دفتر مقام معظم رہبری دہلی کی جانب سے امام باڑہ سبطین آباد میں دو روزہ عزائے فاطمیہ کا انعقاد ہوا، آخری مجلس میں بڑی تعداد میں مومنین نے شرکت کی۔
-
امام جمعہ آصفی مسجد لکھنؤ:
جو ظلم کے خلاف آواز احتجاج بلند نہ کرے وہ شیعہ نہیں ہوسکتا، مولانا سید کلب جواد نقوی
حوزہ/ کورونا وباکے چلتے ۹ ماہ کے تعطل کے بعد آصفی مسجد میں نماز جمعہ پھر سے شروع ہوئی، کرونا گائیڈ لائن کے مطابق نمازیوں نے جماعت میں شرکت کی۔
-
پاکستان میں شیعوں کی منظم نسل کشی کا سلسلہ جاری ہے مگر حقوق انسانی کے محافظ ادارے خاموش ہیں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ہزارہ قبیلے کے مزدور اور نہتے شیعوں کے قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ سے کاروائی کا مطالبہ کیا۔
-
معروف فقیہ اسلام آیت اللہ العظمیٰ مصباح یزدیؒ کی رحلت پر مولانا سید کلب جواد نقوی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری مولانا سید کلب جواد نقوی نے اظہار غم کرتے ہوئے کہاکہ آیت اللہ مصباح یزدی کی رحلت عالم اسلام کا ناقابل تلافی نقصان ہے۔ان کی پوری زندگی انقلاب اسلامی کی حمایت و مدافعت میں بسر ہوئی ہے ۔
-
مجاہد وہ ہوتاہے جو اپنی جان دیگر مظلوموں اور کمزوروں کی حفاظت کرے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ شہید جنرل قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابومہدی المہندس کی برسی کے موقع پر مجلس علمائے ہند کی جانب سے ’یاد شہداء ‘ پروگرام اور مجلس برسی کا انعقاد ،مختلف علماء نے اظہار خیال فرمایا۔
-
آیت اللہ یزدی کی رحلت ملت اسلامیہ کا ناقابل تلافی نقصان ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ لکھنؤ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ آیت اللہ شیخ محمد یزدی نے انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کے لئے امام خمینی ؒ کے ساتھ جدوجہد کی اور قید و بند کی صعوبتیں برداشت کیں۔ان کے علمی آثار شاہکار کی حیثیت رکھتے ہیں جو انہیں ابد آباد تک ہمارے درمیان زندہ رکھیں گے ۔
-
المصطفیٰ انٹر نیشنل یونیورسٹی پر تحریم و پابندی بشریت کے ساتھ بڑی خیایت، مجلس علمائے ہند قم ایران
حوزہ/ عالم انسانیت کی سب سے بڑی خدمت " تعلیم و تعلم " کو فروغ دینا ہے اور بلا تردید اس کے فروغ کو روکنا دنیا کے تمام انسانوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت ہے۔