مجمع طلاب سکردو
-
بلتستانی ثقافت کو مغربی ثقافت میں تبدیل کرنے کی پوری کوشش ہو رہی ہے، آیت اللہ غلام عباس رئیسی
حوزہ/ مجمع طلاب سکردو کی جانب سے ”مبلغین کی زمہ داری اور گلگت بلتستان کی موجودہ صورتحال“ کے عنوان سے ایک اہم نشست کا اہتمام ہوا، جس میں طلباء و علماء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مجمع طلاب سکردو کے تحت امام زمانہ (عج) کی ولادتِ باسعادت کی مناسبت سے عظیم الشان جشن کا اہتمام
حوزہ/ 15 شعبان المعظم ولادتِ باسعادت حضرت امام عصر ارواحنا فداہ کی مناسبت سے، مجمع طلاب سکردو کے دفتر میں ایک عظیم الشان جشنِ محفل کا اہتمام ہوا، جس میں سکردو کے طلباء نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
مجمع طلاب سکردو کے زیر اہتمام مقالہ نویسی کا اہتمام
حوزہ / مجمع طلاب سکردو شعبہ تحقیق و پژوہش کے زیر اہتمام مقابلہ مقالہ نویسی کا اہتمام کیا گیا۔ اس مقابلے میں پورے بلتستان سے کئی خوش نصیب قلم کاروں نے شرکت کی۔
-
متنازعہ وی سی کی بلتستان یونیورسٹی میں موجودگی ناقابل برداشت ہے، صدر مجمع طلاب سکردو
حوزہ/صدر مجمع طلاب سکردو نے کہا کہ متنازعہ ہونے کے باوجود وی سی کی بلتستان یونیورسٹی میں موجودگی ناقابل برداشت ہے۔
-
مجمع طلابِ سکردو مقیم قم کا سانحۂ پشاور پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار؛ پشاور کا دلخراش واقعہ سوچی سمجھی سازش تھا
حوزہ/مجمع طلابِ سکردو قم نے سانحۂ پشاور پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے تعزیتی پیغام جاری کیا ہے۔
-
روزِ بعثت اور یوم تاسیس مجمعِ طلاب سکردو کی مناسبت سے ایک عظیم الشان تقریب کا انعقاد
حوزہ/مجمع طلاب سکردو کی جانب سے عیدِ سعیدِ مبعث اور یوم تأسيس مجمع کی مناسبت سے مجمع کے دفتر میں ایک پروقار جشن منعقد ہوا۔
-
صدر جامعہ روحانیت بلتستان کا مجمع طلاب سکردو کے صدر و اراکئن سے صمیمی نشست
حوزہ/ ملاقات میں اس سال رمضان المبارک، اور محرم الحرام میں وطن عزیز پاکستان اور خاص طور پر ارض بلتستان میں تبلیغی سرگرمیوں سمیت مختلف ایشوز پر تبادلہ خیال کیا۔