مجمع محققین ہند
-
دہلی میں حوزہ علمیہ قم کے قیام کی 100سال مکمل ہونے پر کانفرنس:
کتاب تذکره مجید در احوال شہید ثالث کا اردو سے فارسی میں ترجمہ ہو گیا ہے
حوزہ/ مولانا محمد باقر رضا سعیدی نے قم المقدسہ میں ایرانی اور غیر ایرانی طلباء اور علماء کے درمیان زیادہ رابطے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مجمع محققین ہند نے ہندوستانی شیعہ قوم کو درکار مسائل کی تحقیق کے لیے 650 موضوعات کی نشاندہی کی ہے اور ترجیح بندی کے حساب سے ان پر کام جاری ہے۔
-
ایرانی کلچر ہاؤس دہلی نے مجمع محققین ہند کے تین قرآنی محققین کی قدردانی کی
حوزہ/ ایرانی کلچر ہاؤس دہلی نے مجمع محققین ہند کے تین قرآنی محققین کی قدر دانی کی۔
-
برصغیر خصوصا ہندوستان میں قرآنی تحقیات کا سلسلہ، تحقیقی جائزہ
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں مجمع محققین ہند کے شعبہ قرآن و حدیث کی طرف سے ایک علمی نشست کا انعقاد عمل میں لایا گیا جس میں حوزہ علمیہ قم کے طلاب و افاضل نے شرکت کی ۔
-
مجمع محققین ہند قم:
علمی نشست؛ ہندوستان میں فقہی موضوع شناسی کی ضرورت
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں "ہندوستان میں فقہی موضوع شناسی کی ضرورت" عنوان کے تحت مجمع محققین ہند کے فقہ و اصول کے گروہ کی جانب سے مجتمع امین میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا جس میں حوزہ علمیہ کے طلاب و افاضل نے شرکت کی۔
-
قم المقدسہ میں علمی نشست:
علامہ سبط الحسن ہنسوی کی تالیف، تذکرہ مجید "در احوال شہید ثالث رہ" کا تنقیدی جائزہ
حوزہ/ اس علمی نشست میں مقرر محترم نے ہندوستان میں تشیع کے حالات اور شیعیت کی تاریخ پر روشنی ڈالتے ہوئے شہید راہ حق وحقیقت، شہید دفاع ولایت شہید ثالث قاضی نور اللہ شوشتری رحمۃاللہ علیہ کے مفصل حالات زندگی اور ان کی جانفشانیوں نیز ان کے تبحر علمی کو بیان فرمایا۔
-
ہندوستان میں تصوف کا آغاز، قم المقدسہ میں ایک علمی نشست کا انعقاد
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم میں ہندوستان میں تصوف کا آغاز کے عنوان کے تحت مجمع محققین ہند کے فلسفہ وعرفان کے گروہ کی جانب سے مجتمع امین میں ایک علمی نشست کا انعقاد ہوا جس میں حوزہ علمیہ کے طلاب و افاضل نے شرکت کی۔