حوزہ / جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم کے سرپرست نے کہا: مجمع نمائندگان طلاب کی سرگرمیوں کا مطلب ان کے ٹھوس اور موثر کاموں کا ثبوت ہے، جس کے اثرات اور برکات کم نہیں ہیں۔
حوزہ/ مجمع نمایندگان طلاب و فضلائے حوزہ علمیہ قم نے جہاد مقاومت کی مسلسل کامیابیوں، خاص طور پر غزہ میں جنگ بندی اور حماس و جہاد اسلامی کی جانب سے غاصب اسرائیل پر شرائط مسلط کرنے کے موقع پر ایک…