۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
محبت اور دوستی
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد:
دین کی وجہ سے دشمنیاں محبت اور دوستی میں بدل جاتی ہیں
حوزہ / ایران کے شہر اہواز کے امام جمعہ نے کہا: خداوند متعال نے انسان کو عقل کے نام سے ایک کنٹرولر عطا کیا ہے۔ اگر علم ترقی کرے لیکن عقل ترقی نہ کرے تو ہم موجودہ دنیا کو دیکھیں گے۔ جو چیز عقل کو کنٹرول کرتی ہے اس کا نام دین ہے۔
-
حجت الاسلام سید علی حسینی:
"حیا" تمام اخلاقی خوبیوں میں سرفہرست ہے
حوزہ / ایران کے شہر دیّر کے امام جمعہ نے کہا: حیا کو تمام اخلاقی خوبیوں میں سرفہرست قرار دیا جا سکتا ہے۔
-
اہل بیت (ع) سے محبت اور دوستی ہمارا نکتۂ اتحاد ہے/ پاکستانی شیعہ اور سنی علماء کی باہمی اور موثر تعامل پر تاکید
حوزہ / پاکستان سے مختلف مسالک کے علمائے کرام، محققین اور دانشور حضرات پر مشتمل 40 رکنی وفد نے حوزہ نیوز ایجنسی کی جانب سے منعقدہ تعارفی نشست کے دوران شیعہ اور اہلسنت کے درمیان باہمی رابطے کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے اسے شکوک و شبہات کے خاتمے کا سبب قرار دیا۔