حوزہ/ محترمہ حنا تقوی نے امام زمانہ علیہ سلام اور عادلانہ حکومت کے نفاذ کے عنوان پر بچوں کو مفید اور سادہ انداز میں لیکچرز دیے۔
حوزہ/ یہ دنیا مکافات عمل کا نام ہے یہاں جو بوگے وہ ہی کاٹو گے نیکی کا بدلہ نیکی اور برای کا بدلہ برای کی صورت میں ہی ملے گا۔
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین کی اسمبلی تک رسائی کے ساتھ گلگت بلتستان کی ترقی اور خوشحالی کا دور شروع ہو گا۔