محمد شیاع السودانی (11)
-
جہانبن سلمان کی عراقی وزیر اعظم کے ساتھ شام کی تازہ ترین صورتحال پر گفتگو
حوزہ/ سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے سعودی عرب کے تاریخی شہر العلا میں عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی سے ملاقات کی، جس میں شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
ایراناربعین کے موقع پر عراقی عوام کی سخاوت مندانہ میزبانی بہت اہم اور بڑی حیرت انگیز ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے منگل 30 جولائي 2024 کی شام کو عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی اور ان کے ہمراہ آئے وفد سے ملاقات میں کروڑوں لوگوں کی شرکت…
-
رہبر انقلاب اسلامی کو تعزیت پیش کرنے کے لیے ہوئي ملاقات میں عراقی وزیر اعظم:
ایرانعراقی حکومت و قوم کی نمائندگي میں اس سانحے پر آپ کو اور ایرانی قوم کو تعزیت پیش کرتا ہوں
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجت الاسلام و المسلمین رئيسی کی شہادت جیسی موت کے بعد عراق کے وزیر اعظم شیاع السودانی نے بدھ 22 مئي 2024 کی صبح رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات…
-
جہانعراقی وزیر اعظم نے بائڈن سے ملاقات میں کیا کہا؟
حوزہ/ امریکی صدر کے ساتھ گفتگو میں عراقی وزیراعظم نے بالواسطہ طور پر ایران کے ردعمل کو اسرائیل کی جارحیت کے خلاف اپنے دفاع کا فطری حق قرار دیا۔
-
ایرانغزہ میں جاری قتل عام اور نسل کشی کا سلسلہ فوری بن کیا جائے : ایرانی صدر
حوزہ/عراقی وزیراعظم کے دورہ تہران کے موقع پر ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین رئیسی نے السودانی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
-
پاکستانعراقی وزیراعظم کی جانب سے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کی منظوری
حوزہ/ عراقی وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے پاکستانی زائرین کے لیے ویزا فیس ختم کرنے کی منظوری دے دی ہے۔
-
جہانقرآن کریم کی مزید بے حرمتی کی صورت میں عراق سویڈن سے تعلقات ختم کر سکتا ہے
حوزہ/ عراقی حکومت کے ایک باخبر اہلکار نے بتایا کہ عراقی وزیر اعظم کی آج کی ہنگامی میٹنگ میں طے پایا ہے کہ قرآن پاک کی مزید بے حرمتی کی صورت میں اسٹاک ہوم سے تعلقات منقطع کر دیا جائے گا۔
-
داعش کے خلاف آیت اللہ سیستانی کے جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوے کے 9 سال مکمل ہونے پر عراق کے صدرکا بیان؛
جہانداعش کے خلاف جہاد کفائی کے تاریخ ساز فتوے نے علاقائی سازش کو ناکام بنا دیا
حوزہ/ عراق کے صدر نے جہاد کفائی کے بارے میں آیت اللہ سیستانی کے فتوے کی نویں سالگرہ کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا اور اس فتوے کو عراق اور پورے خطے کے عوام کے خلاف ایک بڑی سازش کی…
-
جہانقاسم سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کا قتل عراقی خودمختاری کی صریح خلاف ورزی تھی: عراقی وزیر اعظم
حوزہ/ محمد شیاع السودانی نے کہا: شہید جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس اور ان کے دوستوں کو قتل کرنا عراق کی سرزمین اور خودمختاری کی صریح خلاف ورزی ہے۔
-
علماء و مراجععراق کی ترقی کے لیے دشمنوں کے خلاف عوام اور پرجوش جوانوں کی توانائيوں کے سہارے ڈٹ جائيے: رہبر انقلاب
حوزہ/ عراق کے وزیر اعظم جناب محمد شیاع السودانی نے منگل کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-