محمد علی الحوثی
-
امریکہ یمن کو دھمکیاں دینا بند کرے/ ہماری خواہش ہے کہ امریکہ سے آمنے سامنے کی جنگ ہو: محمد علی الحوثی
حوزہ/ یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے کہا کہ اگر امریکہ خود کو مزید نقصان سے بچانا چاہتا ہے تو اسے یمن کے عوام کو دھمکیاں دینا اور حملے کرنا ہوگا۔
-
بیس ہزار یمنی اسرائیل کے خلاف لڑنے کے لیے آمادہ ہیں
حوزہ/ تحریک انصار اللہ کے سرکردہ رکن محمد البخیتی نے کہا کہ اگر یمن کی سرحد فلسطین سے ملتی تو ہم اب تک اسرائیل کا کام تمام کر چکے ہوتے۔
-
شیراز میں دہشت گردانہ حملے پر انصار اللہ یمن کا ردعمل
حوزہ/ یمن کی سپریم انقلابی کمیٹی کے سربراہ محمد علی الحوثی نے شیراز میں حرم شاہ چراغ پر دہشت گردانہ حملے کے ردعمل میں اپنے ٹوئٹر پیج پر لکھا: شیراز میں دہشت گردانہ حملہ، ایرانیوں کی یکجہتی میں اضافہ کرے گا۔
-
امریکی یمن کے بارے میں جھوٹ بولتے ہیں، محمد علی الحوثی
حوزہ / یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے سعودی اتحاد کی طرف سے جاری کی گئی جعلی فلم پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
-
یمن پر بمباری کرنے والے اپنی جارحیت کو بند کریں، محمد علی الحوثی
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے اقوام متحدہ کے جنرل سیکرٹری کے بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا: جنہوں نے یمن کا محاصرہ کر رکھا ہے وہ اس محاصرے کو ختم کریں اور جو اس ملک پر بمباری کر رہے ہیں وہ اسے روکیں۔
-
مقاومتی سائٹوں کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں/محمد علی الحوثی کا مقاومتی سائٹوں کی بندش پر شدید رد عمل
حوزہ/ یمنی اعلیٰ سیاسی کونسل کے ممبر نے امریکہ کی جانب سے مقاومتی سائٹوں کو بند کئے جانے پر شدید ردعمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی اقدامات سے معلوم ہوتا ہے کہ ان سائٹوں کے پیغامات عالمی سطح پر پھیل چکے ہیں۔
-
غزہ،دنیا کی طاقتور ترین فوج کو شکست دینے میں کامیاب ہوا،حزب اللہ عراق
حوزہ/عراقی حزب اللہ بٹالین نے اس بات پر زور دے کر کہا کہ فلسطینی مزاحمت نے اپنی بے نظیر کوششوں سے ایک تاریخی کامیابی کو یقینی بنایا اور یہ کامیابی فلسطینیوں کے استحکام اور شجاعت کا نتیجہ ہے۔
-
امریکی بیانات ہمارے لئے ناقابل قبول، یمنی اعلی سیاسی کونسل کے رکن
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے یمن کے مستقبل کے بارے میں حوثیوں کے کردار پر امریکی بیانات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہم جانتے ہیں کہ امریکی بیانات صرف میڈیا کی دنیا میں شور مچانے کیلئے ہیں جس کے ہم قائل نہیں ہیں۔
-
متحدہ عرب امارات یمن مخالف عربی اتحاد سے باہر کیوں نکل گیا؟
حوزہ/ محمد علی الحوثی نے انصار اللہ یمن کے رہنما سید عبدالملک الحوثی کی طرف سے ایک خط امارات بھیجے جانے کی اطلاع دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ خط متحدہ عرب امارات کے حملوں کی روک تھام کی وجہ بنا۔
-
امریکہ خود دہشتگردی کا سرچشمہ ہے، محمد علی الحوثی
حوزہ/ یمن کی سیاسی مشاورتی کونسل کے ممبر محمد علی الحوثی نے کہا: تحریک انصار اللہ کو دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں قرار دینے کا امریکی فیصلہ قابل مذمت ہے اور ہم حکومت ٹرمپ یا کسی دوسری حکومت کے ہر قسم کے اقدام کے خلاف ردعمل کا اظہار کریں گے۔