حوزہ/ مصری عدالت نے گزشتہ روز محمود عزت کو شدت پسندی کے الزام کے تحت سزا سنائی۔
حوزہ/ مصر کی ایک عدالت نے اخوان المسلمین کے ایک رہنما محمود عزت کی موجودگی میں ان کے خلاف درج مقدمہ کی سماعت کردی۔