حوزہ/ اترپردیش میں ریاستی حکومت نے مدارس کا سروے کرایا، جس کے مطابق ملک کا معروف مدرسہ دارالعلوم دیوبند سمیت تقریبا تین سو مدارس، اترپردیش مدرسہ ایجوکیشن بورڈ سے تسلیم شدہ نہیں ہے۔
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے سبھی اراکین نےغیر تسلیم شدہ مدارس کا سرکاری سروے کرانے کے اترپردیش سرکار کےفرمان پر عدم اطمینان کا اظہارکرتے ہوئے سرکار سے اس فیصلے پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا من