مدافعین حرم
-
حوزه علمیہ بوشہر ایران کے سربراہ:
حضرت زینب (س) نے حقائق کو تاریخ کے اوراق کی زینت بنا دیا
حوزه/ حوزه علمیہ بوشہر ایران کے سربراہ نے کہا کہ حضرت زینب (س) وہ ہستی ہیں جنہوں نے ایثار اور انسانیت کا درس دیا اور اگر آپ نہ ہوتیں تو کربلا کا پیغام کہیں نہیں پہنچتا، کیونکہ دشمنوں کی طرف سے میڈیا کا ایسا غلبہ تھا کہ آسانی سے تحریک کربلا کو الگ زاویے سے پیش کیا جا سکتا تھا، لیکن حضرت زینب (س) نے حقائق کو تاریخ کے اوراق کی زینت بنا دیا۔
-
مدافعینِ حرم نے نہ صرف شیعہ و سنی بلکہ غیر مسلموں کو بھی داعشی فتنے سے نجات دی
حوزہ / مجلس وحدت مسلمین اور آئی ایس او جعفرطیاریونٹ کےزیراہتمام شہدائے پاکستان و فاتح عراق و شام سردارِ رشید اسلام شہید حاج قاسم اور ان کے رفقاء کی تیسری برسی کی مناسبت سے دعائیہ تقریب اور چراغاں کا اہتمام مین مرکزی روڈ جعفر طیار سوسائٹی میں پر کیا گیا۔
-
مدافعین حرم اور ہماری ذمہ داریاں۔۔۔۔!
حوزہ/ اگر شہداٸے زینبیون نے دیار غیر میں آپ کے حصے کی جنگ لڑی تو کیا غلط کیا؟ کیوں آج ہمارے وہ جوان واپس وطن نہیں آسکتے؟....
-
اگر مدافعینِ حرم نہ ہوتے؟
حوزہ/ مدافعینِ حرم وہ حقیقی ہیروز ہیں کہ جنہوں نے پوری دنیا کو اس عظیم دہشتگرد گروہوں سے نجات دلائی ہے۔
-
اسلامی مقاومت اور مدافعینِ حرم
حوزہ/ عصرِ عاشور امام کے صدائے استغاثہ کے یہ جملے آج بھی موجود ہیں اب ہمیں اپنا وظیفہ خود معلوم کرنا ہے کہ ہم آج کی کربلا میں کیا کردار ادا کرسکتے ہیں ورنہ تاریخ گواہ ہے کہ قافلہ حسینی میں صرف وہی لوگ شامل ہو سکے جو سبک رفتار تھے۔
-
سندھ میں "شہدائے مدافعین حرم کانفرنس" بسلسلہ برسی شہید سردار کا انعقاد
حوزہ/ اصغریہ اسٹوڈنٹس اور اصغریہ تحریک کی جانب سے شہید سردار قاسم سلیمانی و شہید ابو مھدی المھندس کی پہلی برسی کے موقع پہ 3جنوری کوبروز اتوار کنڈیارو سٹی میں شہداء مدافعین حرم کانفرنس منعقد کیا جائے گا۔