حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین احمد مالامیری نے کہا: ہمارے شہداء کی یہ آرزو تھی کہ ایک دن صہیونی حکومت کے ساتھ جنگ کریں۔ آج یہ آرزو ہمارے لیے پوری ہو گئی ہے اور نہ صرف ہم اس مقابلے سے نہیں ڈرتے…
حوزہ/ شہید حجت الاسلام محمد مہدی مالامیری کے والد حجت الاسلام والمسلمین احمد مالامیری نے کہا ہے کہ ہمارے شہداء کی دیرینہ آرزو تھی کہ ایک دن صہیونی حکومت کے خلاف براہِ راست نبرد ہو، اور آج یہ…