مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم
-
مدرسہ الامام المنتظر قم میں شہدائے روحانیت کے عنوان سے سیمینار کا انعقاد+رپورٹ
حوزه/ مدرسہ الامام المنتظر قم ایران میں سالانہ شہدائے روحانیت سیمینار کا انعقاد ہوا، جس میں مکتب اہلبیت علیہم السّلام کی ترویج میں جام شہادت نوش فرمانے والے علماء کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا گیا۔
-
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم میں آیت اللہ محمد حسین نجفی کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ عزاء کا اہتمام
حوزه/وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبۂ قم اور مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے تحت آیت اللہ الشیخ محمد حسین نجفی مرحوم کے چہلم کی مناسبت سے مجلسِ عزاء منعقد ہوئی جس سے حجت الاسلام شیخ اصغر علی سیفی نے خطاب کیا۔
-
مدرسه الامام المنتظر قم کے تحت شہادت صادق آل محمد (ع) کے موقع پر قاریان قرآن کی تجلیل
حوزه/ حسب سابق امسال بھی رمضان المبارک میں، مدرسه الامام المنتظر عجل اللہ تعالیٰ فرجه الشریف قم کے ادارۂ قرآن وحدیث کی جانب سے قرآنی محافل کا انعقاد کیا گیا تھا، تاہم آج ان قرآنی محافل میں شرکت کرنے والے قاریوں کے اعزاز میں ایک تجلیلی پروگرام منعقد ہوا۔
-
جامعہ الامام المنتظر قم کے سربراہ:
علم کی حقیقت معرفت سے ہے جتنی معرفت آگے بڑھے گی اتنا ہی علم میں اضافہ ہو گا
حوزه/ حجت الاسلام سید حسن نقوی نے کہا کہ امیر المؤمنین علیہ السلام فرماتے ہیں کہ صاحبان علم باقی ہیں جب تک زمانہ باقی ہے اس سے علم کی حقیقت معلوم ہوتی ہے اور علم کی حقیقت معرفت سے ہے جتنی معرفت آگے بڑھے گی اتنی انسانی مراحل میں ترقی اور انسانوں میں معنوی ترقی ہوگی جیسا کہ روایت میں ہے العلم نور۔ علم سے دل میں نورانیت پیدا ہوجائے گی۔
-
شہید اؤل (رح) ایک برجستہ محقق اور زمان شناس عالم دین تھے، حجت الاسلام خالق پور
حوزه/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے نائب سربراہ نے جامعۃ المنتظر قم کے تحت منعقدہ علمی سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اگر غیبت کے زمانے میں دین اسلام کی تبلیغ اور عالم تشیع کے امور کو سنبھالنے والے یہ علماء نہ ہوتے تو دین خدا پر کوئی بھی باقی نہ رہتا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس کے سلسلہ میں درس نھج البلاغه کا اہتمام کیا گیا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مورخہ 07 اپریل 2022ء بروز جمعرات کو مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس نہج البلاغہ کے سلسلہ میں دوسرے درس کا اہتمام کیا گیا۔
-
افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے مدرسہ الامام المنتظر (عج) میں درس نہج البلاغہ کا انعقاد
حوزہ / افکار اسلامی قم المقدسہ کی جانب سے آج مورخہ 31 مارچ 2022ء بروز جمعرات کو مدرسہ الامام المنتظر عج کے تعاون سے اس مدرسہ میں طلبہ کے لئے منعقدہ دروس نہج البلاغہ کے سلسلہ میں پہلے درس کا اہتمام کیا گیا۔
-
شہید علماء کی تجلیل کا ساتواں سالانہ پروگرام مدرسہ الامام المنتظر(عج) قم میں منعقد:
شہید شیخ فضل اللہ نوری،بہترین مبارز اور مجاہد عالم دین تھے، حجۃ الاسلام طاہر عباس اعوان
حوزہ/ مرکز احیاء آثار برصغیر کے سربراہ شیخ فضل اللہ نوری نے اپنی تحریک کو جاری رکھتے ہوئے ملکی قوانین شریعت کے مطابق ہونے چاہیۓ اس مشن میں اپنی جان قربان کر دی۔
-
مدیر مدرسہ الامام المنتظر قم کا اظہار تعزیت:
مولانا حیدر علی مہدوی قوم و ملت کا درد رکھنے والی متحرک شخصیت، حجۃ الاسلام سید محمد حسن نقوی
حوزہ/ مدیر مدرسہ الامام المنتظر قم کے مدیر نے اپنے تعزیتی پیغام میں کہا کہ مولانا حیدر علی مہدوی ملی درد رکھنے والی متحرک شخصیت تھے۔ ان کی دینی اور حوزوی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
-
مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کی جانب سے علامہ افضل حیدری اور علامہ مرید نقوی کو تہنیت و تبریک
حوزہ/ مدرسہ الامام المنتظر (عج) قم کے پرنسپل اور اراکین کی کی جانب سے علامہ افضل حیدری حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر کا مہتمم اعلی اور علامہ مرید نقوی کو حوزہ ہذا کا ناظم اعلی منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام ارسال کیا ہے۔