مدرسہ امام خمینی
-
قم المقدسہ میں "صہیونیت اور اس سے وابستہ تحریکات" سے آگاہی کے لیے نشست کا اہتمام
حوزہ/ قم المقدسہ میں مدرسہ امام خمینی (رح) کے شعبہ تعلقات و بین الاقوامی امور کے زیر اہتمام "صہیونیت اور اس سے وابستہ تحریکات" کے عنوان سے ایک خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا جس میں صہیونی تحریکات اور اس کے عالمی اثرات سے متعلق اہم نکات پر روشنی ڈالی گئی۔
-
قم المقدسہ میں عظیم الشان بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں ہندوستانی طلاب کی 35 انجمنوں کے زیر اہتمام ایک بین الاقوامی سیمینار "راہِ مقاومت" کا انعقاد کیا گیا، جس میں شہید حجت الاسلام و المسلمین سید حسن نصراللہ اور دیگر شہدائے مقاومت کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔
-
وحدت اسلامی میں پاکستان کے دینی مدارس کا کلیدی کردار ہے، حجۃ الاسلام رضائی اصفہانی
حوزہ/ مدرسہ امام خمینی کے ڈیپارٹمنٹ آفقرآن و حدیث کے سرپرست نے پاکستان میں اپنے دورے کے دوران مختلف مدارس جیسے جامعہ العروة الوثقی، جامعہ المنتظر، اور جامعہ الولایہ کی انقلابی تعلیمات، جدید وسائل اور نظام پر خوشی کا اظہار کیا۔ انہوں نے ان مدارس کو پاکستانی قوم کے لیے ایک عظیم نعمت قرار دیا اور ان کی اہمیت کو سراہا۔
-
قم المقدسہ، مدرسہ امام خمینیؒ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری +تصاویر
حوزہ/ عشرہ ولایت و امامت کے پرمسرت موقع پر قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینی علیہ الرحمہ میں طلاب کرام کی عمامہ گزاری کی گئی۔
-
شیخ طوسی انٹرنیشنل فیسٹیول کے 25ویں دور کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں واقع مدرسہ امام خمینیؒ کے قدس ہال میں شیخ طوسی انٹرنیشنل فیسٹیول کے 25ویں دور کا انعقاد کیا گیا۔
-
حجت لاسلام والمسلمین ڈاکٹر عالمیان:
راہِ اسلام میں حضرت جعفر بن ابیطالب (ع) کی خدمات انتہائی عظیم ہیں
حوزہ / ایران کے شہر قم المقدس میں حضرت جعفر ابن ابیطالب (ع) کی شخصیت کے سلسلہ میں "آشنایی با منابع و روش مقاله نویسی" کے موضوع پر علمی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
-
مدرسہ امام خمینیؒ قم المقدسہ میں جشن عصمت و طہارت کا انعقاد
حوزہ/ مجتمع آموزش عالی امام خمینیؒ قم المقدسہ ایران میں طلاب اردو زبان کی طرف سے اک محفل مقاصدہ کا اہتمام کیا گیا جس میں کثیر تعداد میں طلاب و مومنین نے شرکت فرمائی ۔
-
نئی نسل شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی کے افکار و خیالات کو آئیڈیل بنائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان: شہید ڈاکٹر محمد علی نقوی نے اپنے افکار کو جدوجہد اور مبارزہ میں ڈھال کر نوجوانوں کے لئے مثال قائم کی۔
-
ظالموں کو خطے سے نکال کر سردار سلیمانی کی شہادت کا بدلہ لیں گے: جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے سربراہ
حوزہ/ ، حجۃ الاسلام والمسلمین علی عباسی نے جنرل سلیمانی کی شہادت کی تیسری برسی کی مناسبت سے منعقدہ کانفرنس میں خطاب کیا اور کہا: شہید سلیمانی کی شہادت نے دنیا کے بدکرداروں کو خوش اور اہل ایمان کو غمگین کر دیا ، آج بھی دلوں میں اس شہادت کی گرمی برقرار ہے۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر رفیعی نے بیان کیا:
تاریخ اور حدیث کا آپس میں ربط اور باہمی خدمات
حوزہ/ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کے اکیڈمک فیکلٹی کے رکن نے کہا: تاریخ اور حدیث کا افق شروعاتی دور میں ایک ہی تھا۔ تاریخ کے نقل کرنے والے حدیث کے راوی تھے، جنھوں نے حدیث کے ساتھ ساتھ تاریخ پر بھی توجہ دی۔
-
استاد قرآن حجۃ الاسلام والمسلمین شہیدی پور کی تشییع جنازہ اور تدفین کا اعلان
حوزہ/ مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین محمد رضا شہیدی پور کی تشییع جنازہ اور تدفین کے وقت اور جگہ کا اعلان کر دیا گیا۔