۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مدرسہ تعلیمی بورڈ تر پردیش
کل اخبار: 2
-
مدرسہ تعلیمی بورڈ اترپردیش کے نو منتخب چیئرمین ڈاکٹر افتخار احمد جاوید نے کیا ادارہ تنظیم المکاتب کا دورہ:
ہمارا مقصد مدرسوں کے سلسلہ سے جو غلط فہمیاں ہیں انہیں دور کیا جائے، ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ/ مدرسہ دور نبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم سے قائم ہےاور مسلسل تعلیم دی جا رہی ہے۔ اگر یہ مدرسے نہ ہوتے تو نہ جانے ہم کہاں ہوتے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ’’علم حاصل کرو چاہے چین جانا پڑے۔ ‘‘ مطلب یہ ہے کہ تعلیم حاصل کرنے میں محنت کی جائے۔ زحمتیں اور صعوبتیں برداشت کی جائیں اور علم جہاں سے ملے لے لیں دین، مذہب مسلک نہ دیکھا جائے۔
-
چیرمین مدرسہ تعلیمی بورڈ تر پردیش،ہندوستان:
تعلیم و تعلم ہی انسان کی تعمیر و ترقی کا بہترین ذریعہ ہیں، ڈاکٹر افتخار احمد جاوید
حوزہ/ مدارس ہمارے علمی و ثقافتی مراکز ہیں ان کی حفاظت کرنا اور ترقی دینا ہمارا اخلاقی و ملی فرض ہے۔