مدرسہ علمیہ فاطمیہ (س)
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کرمان کا مقاومتی محاذ کی حمایت میں اعلامیہ؛
جهاد تبیین اور تبلیغ دین کو اپنا فریضہ سمجھتے ہیں
حوزہ/ ملک بھر کے دیگر طلبہ کے طرح مدرسہ علمیہ تخصصی فاطمیہ کی طالبات نے بھی مقاومتی محاذ اور غزہ و لبنان کے مظلوم عوام کی حمایت اور مقاومت کے عظیم شہداء کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ان کی حمایت میں ایک بیان جاری کیا ہے۔
-
حجت الاسلام رضا باوقار:
اساتذہ کو تعلیم کے ساتھ اپنے شاگردوں کی تربیت پر بھی توجہ دینی چاہئے
حوزہ / مشگین شہر کے امام جمعہ نے دینی نظام میں اساتذہ کے فرائض کو بیان کرتے ہوئے کہا: اس بااثر طبقے کو اپنی علمی صلاحیتوں کو مزید نکھار کر تعلیم و تربیت ہر دو فرائض کے لئے پوری طرح آمادہ رہنا چاہئے۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ کی پرنسپل:
امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی ہمارے لئے تا قیامت نمونہ عمل ہے
حوزہ/ محترمہ شیرین سعیدی نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام کی زندگی تمام شیعوں کے لئے قول و فعل و علم، یعنی ہر میدان میں تا قیامت نمونہ عمل ہے، ہمیں تبلیغ کی راہ میں امام جواد علیہ السلام کی زندگی کو اپنا نمونہ عمل بنانا چاہئے۔
-
حجۃ الاسلام رضا باوقار:
حضرت زہرا (س) کی سیرت پوری انسانیت کے لیے نمونہ اور راہنما ہے
حوزہ / مشگین شہر کے امام جمعہ نے کہا: وہ تمام فضائل و کمالات جو ایک خاتون کے لیے تصور کیے جا سکتے ہیں، حضرت زہرا سلام اللہ علیہا میں کاملترین صورت میں موجود ہیں اور ان کی سیرت ایمان، عفت اور بچوں کی تربیت سمیت تمام امور میں پوری انسانیت کے لیے نمونہ اور راہنما ہے۔
-
مدرسۂ علمیہ فاطمة الزہرا(س) نایین کی پرنسپل محترمہ مریم جبلی کی حوزہ نیوز ایجنسی کے ساتھ خصوصی گفتگو:
رضاکار ”بسیجی“ تین اہم عناصر بصیرت، اخلاص و عمل کے ساتھ کردار ادا کرتا ہے
حوزہ / مدرسۂ علمیہ فاطمة الزهرا(س) نایین کی پرنسپل نے کہا کہ بسیجی اپنی خودسازی کے ساتھ ساتھ ان تین اہم عنصر بصیرت، اخلاص اور عمل کے ساتھ اپنے کردار کو ادا کرتا ہے۔
-
علامہ شہنشاہ نقوی کا مدرسۂ علمیہ فاطمیہ ایجوکیشنل کمپلیکس لوئر چھتر مظفرآباد آزاد کشمیر کا دورہ
حوزہ/ علامہ شہنشاہ نقوی نے مدرسۂ علمیہ فاطمیہ میں منعقدہ تربیتی ورکشاپ میں موجود خواہران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم یہاں کیوں آئے ہیں اس کا ہدف اور مقصد کیا ہے؟ امام خمینی(رح) فرماتے ہیں کہ ڈاکٹر بننا آسان ہے لیکن ایک اچھا انسان بننا مشکل ہے۔
-
مدرسہ علمیہ فاطمیہ (س) مشگین شہر کی سرپرست:
بچوں کی تعلیم و تربیت میں حلال اور پاکیزہ غذا کی بڑی تاثیر ہے
حوزہ / مشگین شہر میں موجود مدرسہ علمیہ فاطمیہ سلام اللہ علیہا کی سرپرست نے کہا: والدین کو اپنے بچوں کی دینی تعلیم کی ذمہ داری احسن انداز سے نبھانے کی ضرورت ہے۔ خاندانی تعلیم و تربیت بچے کے مستقبل میں مثبت طرزِ عمل کی طرف ہدایت کرتی ہے۔