حوزہ/بہترین طالب علم کی علامت یہ ہے کہ وہ اوّل وقت نماز کا پابند ہو اور کلاس سے پہلے اپنے درس کا مطالعہ کرکے تیاری کے ساتھ درس میں شریک ہو: آقای رضا شاکری
حوزہ/" دارالقرآن "مکتب معرفت ثقلین ، حوزۃالمہدی العلمیہ حیدرآباد میں ہندوستان کا پہلا ڈیجیٹل مکتب ہے جہاں بچوں کی ابتدائی دینی تعلیم سے روشناس کرانے کے لئے ٹکنالوجی کا استعمال ہوتا ہے۔