۴ آذر ۱۴۰۳
|۲۲ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 24, 2024
مذاہب اسلامی
کل اخبار: 3
-
حجت الاسلام والمسلمین عبادی زادہ:
مذاہبِ اسلامی کے درمیان وحدت کا قیام امام خمینی (رح) اور رہبر معظم کی آرزؤں میں سے ایک ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ ہرمزگان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: امام خمینی (رح) اور رہبر معظم کی آرزؤں میں سے ایک اسلامی مذاہب کے درمیان وحدت و تقریب کا مسئلہ تھا اور ہے۔ یہ چیز کوئی بیان بازی نہیں ہے بلکہ اسلامی مذاہب کے درمیان وحدت کا قیام ہمارا مشن اور ہدف ہے۔
-
تقریب مذاہب اسلامی، جامعۃ المصطفٰی العالمیہ کے تعلیمی نصاب میں شامل: چانسلر آف جامعۃ المصطفٰی
حوزہ/ المصطفٰی انٹرنیشنل یونیورسٹی کے چانسلر نے کہا کہ جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ میں، تمام مذاہب اسلامی کے پیروکار اپنے اپنے عقائد اور فقہ کے مطابق تعلیم حاصل کرتے ہیں جو اس عظیم درسگاہ کی اہم خصوصیات اور طرہ امتیاز ہے۔
-
حجت الاسلام و المسلمین علی خاتمی:
قرآن پاک کی توہین تمام مذاہب کی توہین ہے
حوزہ / ایران کے صوبہ زنجان میں نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: قرآن کریم کی توہین تمام الہی مذاہب کی توہین ہے۔ دشمنان اسلام کو جان لینا چاہیے کہ اس واقعے نے مسلمانوں کے درمیان اتحاد میں مزید اضافہ کیا ہے۔