مذہبی رہنما
-
آیت اللہ سیستانی کے نمائندے کی مسلمان اور عیسائی مفکرین سے ملاقات
حوزہ/ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے اور حرم امام حسین (ع) کے متولی حجت الاسلام و المسلمین شیخ عبدالمہدی کربلائی نے نجف اشرف میں آستان حسینی کے تعاون سے منعقد ہونے والے کانفرنس "مکالمہ اور انسانی ترقی" میں شریک اسلامی اور مسیحی شخصیات سے ملاقات کی۔
-
پوپ فرانسس کا قرآن کریم کی بے حرمتی کے خلاف احتجاج
حوزہ/ عیسائیوں کے بزرگ مذہبی پیشوا پوپ فرانسس کا کہنا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی قابل مذمت عمل ہے۔
-
حرم امام حسین علیہ السلام میں مذہبی مفکرین کا اظہار خیال:
امام حسین علیہ السلام مشرق و مغرب اور تمام اقوام کے درمیان حلقہ اتصال ہیں
حوزہ/ امام حسین (ع) شیعیت کی پہچان ہیں، اس لیے دوسرے مکاتب فکر جانتے ہیں کہ امام حسین (ع) کے ذریعے شیعہ کو پہچانا جا سکتا ہے، لہذا یہ کہنا بے جا نہ ہوگا کہ امام حسین (ع) مشرق و مغرب اور تمام انسانوں کے درمیان ایک حلقہ اتصال ہیں۔
-
سکھوں کے خلاف زہر اگلنے پر امرتسر پنجاب میں ہندوتوا رہنما کو گولی مار دی
حوزہ/ ہندوستانی ریاست پنجاب میں ہندوتوا رہنما سدھیر سوری کو جمعہ کو امرتسر میں گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔
-
ادیان عالم کے مذہبی رہنماؤں مفکرین اور حریت پسندوں کے نام تنظیم اسلامی تعلقات کے سربراہ ڈاکٹر ابوذر ابراہیمی ترکمان کا کھلا خط
حوزہ/ ایرانی ادارہ ثقافت اور اسلامی تعلقات کے سربراہ نے کہا کہ قابض صیہونی حکومت کے خون آلود ہاتھ ایک بار پھر معصوم اور نہتے فلسطینی بچوں خواتین اور عام شہریوں کے خون سے رنگین ہو چکے ہیں۔
-
بنارس: ہولی اور شب برات پرامن طریقے سے منانے کی اپیل
حوزہ/ بولی اور شب برات کے حوالے سے ایک طرف جہاں پولیس انتظامیہ مستعد ہے وہیں، دوسری طرف مذہبی رہنما بھی عوام سے اپیل کر رہے ہیں کہ اپنے اپنے تہوار اور تقاریب پرامن طریقے سے منائیں۔
-
پوپ فرانسس اور آیت اللہ سیستانی کی ملاقات:
دو مذہبی رہنما نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ دنیا کے ان دو مذہبی رہنمائوں نے ساری دنیا کی سیاسی قیادت کو راہ دکھائی ہےکہ کس طرح آگے بڑھ کر نفر توں کو ختم اور محبت کے پیغام کو عام کیا جاتا ہے۔ ہمارے حکمران اس تاریخی ملاقات سے سبق لیں بین المذاہب ہم آہنگی کیسے پیدا کی جاتی ہے ان مذہبی پیشوائوں سے سیکھیں کہ آج عالم اسلام کو مضبوط اتحاد کی ضرورت ہے۔
-
روضہ امام رضا (ع) میں ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی
حوزہ/ انڈونیشیا کے معروف اسکالر، مذہبی رہنما اور ادارہ اہل بیت کے سربراہ ڈاکٹر جلال الدین رحمت کی مجلس فاتحہ خوانی حرم امام رضا علیہ السلام میں انعقاد ہوئی ۔