۲ آذر ۱۴۰۳
|۲۰ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 22, 2024
مرقد امام
کل اخبار: 2
-
امام خمینی نے دشمن شناسی کو ،امام حسین (ع) سے ارث میں لیا تھا،حجت الاسلام نواب
حوزہ / حج و زیارت کے امور میں ولی فقیہ کے نمائندہ نے ، امام راحل کی تحریک اور افکار و سیرت میں نہضت عاشورا کے آثار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ راستے کو واضح ، اور دشمن اور ان کی دشمنیوں کو اچھی طرح سے درک کرنا اور سمجھنا امام راحل کے افکار میں سے ایک تھا ،جو کہ انہیں امام حسین علیہ السلام سے وراثت میں ملا تھا۔
-
ایران دنیا کے مظلوموں کے لئے امید کا محور ہے،ارجنٹائن دانشمند
حوزہ /دنیا کے مظلومین و مستضعفین پر امام خمینی کی تحریک کے اثرات کے حوالے سے ، ارجنٹائن کے دانشمند نے کہا کہ: امام خمینی (رہ) نے دین اور معنویت کو اسلامی انقلاب کے مضبوط نقطے کے طور پر متعارف کرایا اور اس پر زور دیا ، اور ان کا عقیدہ تھا کہ ہمیں اسلامی تعریف کے ساتھ پوری دنیا میں آزادی اور استقلال کا تعارف کروانا چاہئے۔