حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی سواد اعظم نے کہا کہ عرب بادشاہوں کے مفادات او آئی سی کے دو ٹوک موقف اختیار کرنے میں رکاوٹ ہیں،39 اسلامی ممالک کا عسکری اتحاد مسجد الاقصیٰ کی آزادی کیلئے فوجی دستے بھجوائے۔
حوزہ/ مرکزی صدر جے یو پی سواد اعظم نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ دونوں ممالک باہمی چپقلش سے نکل کر اسلاموفوبیا اور توہین رسالت کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بن جائیں۔یمن میں حوثی قبائل کے خلاف جاری…