حوزہ/ جموں و کشمیر میں جن افراد نے لوگوں کے حقوق لوٹے ہیں اور امانت میں خیانت کی ہے انہیں اس کا حساب دینا ہوگا۔ کیونکہ مودی کے دور میں لوٹ میں چھوٹ نہیں ہے۔
حوزہ/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کے نام پر جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریز کے لوگوں کا سیاسی استحصال کیا جارہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جو پیسہ…