مرکز فقہی ائمہ اطہار
-
قرآنی تعلیمات کو دنیا کی بڑی یونیورسٹیوں میں پیش کیا جائے: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ آیت اللہ فاضل لنکرانی نے کہا کہ قرآن کی تعلیمات کو عالمی سطح پر متعارف کرانے کی ضرورت ہے اور اس سلسلے میں قم میں قرآنی تحقیقی اداروں کے ساتھ جلسات کے انعقاد کی تجویز دی ہے۔
-
لندن میں مجلس عزا کا انعقاد
حوزہ/ انگلینڈ کے دارالحکومت لندن میں واقع مرحوم آیت اللہ فاضل لنکرانی کے دفتر میں مجلس عزائے امام حسین علیہ السلام کا انعقاد کیا گیا۔
-
امت واحدہ پاکستان کے وفد کی آیت اللہ محمد جواد فاضل لنکرانی سے ملاقات:
ایران عالمی پابندیوں کے باوجود اسلامی حکومت کے باعث ترقی کررہا ہے
حوزہ / اسلامی جمہوریہ ایران ان تمام بحرانوں سے نمٹنے میں کامیاب ہو چکا ہے جن سے ملک کو شدید نقصان پہنچ سکتا تھا لیکن خوش قسمتی سے ملک دشمنیاں بالخصوص پابندیاں یکے بعد دیگرے بے اثر ہوتی جا رہی ہیں اور ملک میں امید کی راہیں کھل رہی ہیں۔
-
افغانستان کے مدارس کو مضبوط کریں اور شعائر شیعہ کو زندہ رکھیں: آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ آیت اللہ فاضل لنکرانی نے افغانستان کی شیعہ علماء کونسل کے اراکین سے ملاقات میں کہا کہ افغانستان کے مدارس کو اور مضبوط کریں اور شعائر شیعہ کو زندہ رکھیں۔
-
مرکز فقہی ائمہ اطہار کے نائب:
مرکز فقہی ائمہ اطہار (ع) میں تقریباً 250 طلباء زیرِ تعلیم
حوزہ/ مرکز فقہی ائمہ اطہار علیہم السلام میں اعلی سطح تعلیمی امور کے نائب نے کہا: ہمارے پاس اعلیٰ سطحی تعلیمی شعبہ میں 84 اوردروسِ خارج کی سطح کے 160 طلباء موجود ہیں جو 40 جید اساتذہ اور 8 خصوصی مضامین کے اساتید سے مستفید ہوتے ہیں۔
-
ہم سب اس ملک میں انقلاب کے محافظ ہیں، آیت اللہ فاضل لنکرانی
حوزہ/ مرکز فقہی ائمہ اطہار کے سربراہ نے ماہ شعبان کے فضائل کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا: مناجات شعبانیہ انسان کی بلند پروازی کا باعث ہیں۔