۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024

مرگ مہسا امینی

کل اخبار: 3
  • ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ

    ایران میں مہسا امینی کی موت اور عالمی امانت داری کا جنازہ

    حوزہ/ مریم عبدالسلام ہو یا مرحوم ارشد شریف یا پھر شاہ چراغ کے مظلوم شہدا ٕ ہوں۔ انسانی اقدار کے نعروں اور اصولوں کو ہر ایک پر تطبیق کر کے آواز اٹھانے کی بجاۓ تبعیض کے شکار لوگ ہی انسانی اقدار اور عالمی عدالت کے فلسفے کا  نہ فقط جنازہ نکالتے ہیں بلکہ عدالت کے جنازے کو نہایت عجلت میں دفن بھی کر رہے ہوتے ہیں۔

  • ایران کے امن کو خراب کرنے میں کچھ یورپی سفارت خانے ملوث ہیں

    ایران کے امن کو خراب کرنے میں کچھ یورپی سفارت خانے ملوث ہیں

    حوزہ/ ایران کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ بعض یورپی سفارت خانے ایران میں امن و سلامتی کو خراب کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

  • انقلاب اسلامی، حجاب اور مرگ مہسا امینی

    انقلاب اسلامی، حجاب اور مرگ مہسا امینی

    حوزہ/ عصر حاضر میں جمہوری اسلامی ایران کا "اسلامی جمہوری نظام حکومت" نہ صرف دین اسلام بلکہ تمام ادیان الہی کی حقیقی تعلیمات کا محافظ ہے اور اگر باریک بین نگاہوں سے دیکھا جائے تو غیر الہی ادیان کی اخلاقی اقدار کا بھی محافظ ہے  نیز یہ نظام حکومت کہ جس کی بنیاد دین پر ہے تمام ادیان کے ماننے والوں کے لیے ایک آئیڈیل کا درجہ رکھتا ہے۔