مزاحمتی تحریکیں
-
لبنان کی حمایت میں ہندوستانی زائرین کا ایک کلو سے زائد سونا عطیہ
حوزہ/ ہندوستانی زائرین نے حرم امام رضا علیہ السّلام میں مزاحمتی تنظیموں کے لیے جاری چندہ مہم ”لبنان امام رؤف کی پناہ میں) میں شریک ہو کر ایک کلو سے زائد سونا، مزاحمتی تنظیموں کے لیے عطیہ کر دیا ہے۔
-
آیت اللہ بوشہری:
مزاحمتی محاذ غاصب صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے گا
حوزہ/مجلسِ خبرگان رہبری کے نائب سربراہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ مزاحمتی محاذ غاصب صیہونی حکومت کو دندان شکن جواب دے گا، کہا کہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت سے مزاحمتی محاذ اور فلسطینی قوم کے عزم و ارادے میں کوئی خلل نہیں آئے گا۔
-
غاصب اسرائیل، گزشتہ 75 سالوں سے فلسطینیوں پر ظلم کی انتہا کر رہا ہے، امام جمعہ تہران
حوزہ/ آیت اللہ سید احمد خاتمی نے کہا کہ غاصب اسرائیل گزشتہ 75 سالوں سے اہل فلسطین پر ظلم کی انتہا کر رہا ہے۔ آج دنیا کو غاصب صہیونیوں کی حقیقت کا علم ہو گیا ہے۔
-
انجمن علمائے مسلمان لبنان:
صیہونیوں کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع ان کے مقاصد کے حصول میں ناکامی کی دلیل ہے
حوزہ/ فلسطین کے سلسلے میں منعقدہ اجلاس کے بعد انجمن علمائے مسلمان لبنان ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا: صہیونیوں کی طرف سے غزہ میں جنگ بندی میں توسیع کا مطلب یہی ہے کہ وہ اپنے مقاصد کے حصول میں ناکام ہو گئے ہیں۔
-
مزاحمتی تحریک انصار اللہ یمن کا بڑا اقدام؛ امریکی ڈرون طیارے کو مار گرایا
حوزه/ امریکہ کی وزارتِ دفاع نے یمنی مسلح افواج کی جانب سے اپنے ڈرون طیارے کو مار گرانے کی اطلاع دیتے ہوئے اس پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
فلسطین کا یہ گروہ اسرائیل سے لڑنے کے لیے بالکل آمادہ ہے
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی گروپ ’’عرین الاسود‘‘ نے اسرائیلی خصوصی کمانڈوز کے ساتھ جھڑپوں کے دوران ’’فارس حشاش‘‘کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ صہیونیوں کے ساتھ آمنے سامنے لڑائی کے لیے تیار ہیں۔
-
غاصب صہیونی دفاعی سسٹم زیر سوال؛ مزاحمتی حملوں کے خوف سے غزہ کے ارد گرد حفاظتی دیوار تعمیر
حوزه/ مزاحمتی تحریکوں کے میزائل حملوں کے خوف سے غاصب صہیونی حکومت کی جانب سے غزہ کے ارد گرد حفاظتی دیواریں تعمیر کی جا رہی ہیں۔
-
خضر عدنان کی شہادت پر حزب اللہ کا رد عمل؛ فلسطینی مزاحمت کی حمایت کا اعادہ
حوزہ/ خضر عدنان کی شہادت کے بعد حزب اللہ لبنان نے آج ایک بیان شائع کرکے صیہونی حکومت کے اس ظلم اور جرم کا جواب دینے کے لیے فلسطینی مزاحمتی تحریک کی حمایت کی کا اعلان کیا ہے۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے رہنما کی حوزہ نیوز کے ساتھ خصوصی گفتگو:
قومیں مزاحمت و مقاومت کو عزت کا راستہ سمجھتی ہیں: اسماعیل رضوان
حوزه/فلسطینی تحریک حماس کے سینیئر رہنما ڈاکٹر اسماعیل رضوان نے کہا کہ امام خمینی (رح) کا عقیدہ تھا کہ عالمی استکبار کا مقابلہ صرف عوامی اور مسلحانہ مزاحمت و مقاومت کے ذریعے کیا جا سکتا ہے اور اسی بنیاد پر امام راحل (رح) نے شہنشاہی نظام کا ڈٹ کر مقابلہ کیا اور فلسطین کی حمایت کی۔
-
فلسطینی مزاحمتی تحریک:
متحدہ عرب امارات شرارت میں سب سے آگے،اس کی نئی کارروائیوں سے متعلق عوام کو متحرک ہونے کی ضرورت ہے
حوزہ/فلسطینی مزاحمتی تحریکوں نے ایک بیان میں، متحدہ عرب امارات کی طرف سے اسرائیل میں سفارت خانہ کھولنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔