مزارات مقدسہ
-
ایم ڈبلیو ایم اسلام آباد کی جانب سے یوم انہدام جنت البقیع کی مناسبت سے احتجاجی مظاہرہ:
حکومت پاکستان سعودی عرب کی حکومت کے ساتھ جنت البقیع کی ازسرنو تعمیر کی بات کرے، مقررین
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین ضلع اسلام آباد کے زیر اہتمام انبیائے کرام، اہلبیت اطہار علیہم السلام، دختر رسول خدا حضرت بی بی فاطمتہ الزہرا س، ازدواج مطہرات اور صحابہ کرام رضی اللہ تعالٰی عنہ کے مزارات کو منہدم کرنے کے تاریخی دن کی مناسبت سے نیشنل پریس کلب کے سامنے مطالباتی احتجاج کیا گیا، جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔
-
ممبئی؛ مسجد "ایرانیان" مغل مسجد میں انہدام جنت البقیع کے سو سال مکمل ہونے پر عالیشان احتجاجی جلسہ ؛
مزارات مقدسہ کی حفاظت میں مرجعیت کا کردار ناقابل فراموش ہے، حجت الاسلام مھدی مھدوی پور
حوزہ/ نمائندہ ولی فقیہ ھند: آج اگر روضہ ھای مقدس باقی ہیں تو مرجعیت کے نا قابل فراموش کردار کی وجہ سے باقی ہیں ۔آپ نے آیت اللہ سیستانی و آیت اللہ خامنہ ای کی قابل قدر زحمات کا تذکرہ کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ ہمیں اپنی مرجعیت کی طاقت کو سمجھنا چایئے ۔
-
جمعیت علمائے پاکستان: جنت البقیع کی تعمیر کے حوالے سے سعودی عرب، ایران کے درمیان مذاکرات کی تائید کرتے ہیں
حوزہ / جمعیت علمائے پاکستان ( سواد اعظم) کے مرکزی صدر نے مطالبہ کیا ہے کہ جنت البقیع کے مزارات کو 1925ءکی پوزیشن پر بحال کیا جائے۔
-
عراقی زمینی سرحد زائرین کے لئے دوبارہ کھول دی گئی
حوزہ / عراقی زمینی سرحد کو باضابطہ طور پر دوبارہ کھول دیا گیا ہے اور اب عراق میں مزارات مقدسہ کے ایرانی زائرین قافلوں کی شکل میں زمینی سرحد سے اس روحانی سفر کے لئے عراق میں داخل ہو سکتے ہیں۔
-
انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے مجلس علماء ہند کی جانب سے آن لائن احتجاج اور ویبنار کا انعقاد کیا گیا
حوزہ/ مولانا سید کلب جواد نقوی نے کہا کہ سعودی عرب اسلام اور مسلمانوں کا کھلا دشمن ہے،سعودی عرب اور اسکے حلیف ممالک کو ہمیشہ اسلام اور مسلمانوں کے خلاف استمال کیا گیا۔
-
امام جمعہ لکھنؤ:
یوم انہدام جنت البقیع کے موقع پر ’آن لائن احتجاجی پروگرام‘ منعقد کریں، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری نے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتے ہوئے کہاکہ اس بار انہدام جنت البقیع کے خلاف اور مزارات مقدسہ کی تعمیر نو کے لئے ’آن لائن احتجاجی پروگرام ‘ منعقد کیے جائیں تاکہ استعماری طاقتوں اور سعودی عرب تک ہماری صدائے احتجاج پہونچ سکے۔