۱۵ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۵ شوال ۱۴۴۵
|
May 4, 2024
مسئول وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم
کل اخبار: 2
-
آیت اللہ مصباح (رح) علمی، فکری اور عملی تمام میدانوں میں مشعل راہ تھے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مدیر علامہ علی اصغر سیفی نے عالم تشیع کے عظیم عالم ، فیلسوف، استاد عرفان و اخلاق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی ؒ کے اچانک انتقال پر دلی رنج وغم اور افسوس کا اظہار کیاہے۔
-
مسئول وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم:
آیت اللہ یزدی ایک عظیم مبلغ، توانا مدرس اور بزرگ محقق تھے، علامہ علی اصغر سیفی
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان شعبہ قم کے مسؤل اور استاد حوزہ حجۃ الاسلام والمسلمین علی اصغر سیفی نے کہا کہ مرحوم آیت اللہ یزدی رح ایک دینی و حوزوی خاندان سے تعلق رکھتے تھے انکے دادا مرحوم شیخ محمد علی اپنے وقت کے بڑے مناظر شمار ہوتے تھے۔