حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان گلگت بلتستان کے صدر نے کہا کہ چلاس میں ہونے والے افسوسناک واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ یہ واقعہ گلگت بلتستان کو عدم استحکام کی طرف دھکیلنے کی کوشش ہے۔…
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران نے کورونا کے باعث غیر ملکیوں کے داخلے پر پابندی میں نرمی کرتے ہوئے پاکستانی مسافروں اور زائرین کیلئے اپنے دروازے کھول دیئے ہیں۔