۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
احکام شرعی

حوزہ/ رہبر معظم انقلاب نے "حرم امام حسین (ع) کے حیاط میں روزانہ کی نماز کے حکم" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے "حرم امام حسین (ع) کے حیاط میں روزانہ کی نماز کے حکم" کے بارے میں ایک استفتاء کا جواب فرمایا ہے، جو کہ ہم اپنے قارئین کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔

* بین الحرمین میں روزنہ کی نماز کا حکم

سوال: کیا ہم حرم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حیاط میں روزانہ کی نماز جماعت کے ساتھ یا انفرادی طور پر پوری پڑھیں یا قصر؟

جواب: مسافر شخص کو مذکورہ مقام پر اپنی نماز احتیاطاً قصر ہی پڑھنی چاہیے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .