مسالمہ
-
حضرت فاطمہ معصومہ قم (س) کی یاد میں یک روزہ پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین سید شمع محمد رضوی نے حضرت فاطمہ معصومہ قم علیہا السلام کی یاد میں ایک روزہ خصوصی پروگرام کا اعلان کیا ہے جو 10 نومبر 2024 کو منعقد ہوگا۔ اس سالانہ پروگرام میں تلاوت، نظامت، تقاریر، تاثرات، اور بزم مسالمہ جیسے مختلف دینی اور ثقافتی عنوانات شامل کیے گئے ہیں۔
-
ایس این این چینل کی جانب سے اربعین کی مناسبت سے عالمی مسالمہ
حوزہ/ ڑوم کے ذریعے ملک و بیرون ملک کے بزرگ اور معتبر شعرائے کرام کی شرکت سے اربعین حسینی کی مناسبت سے مولانا اسلم رضوی کی صدارت میں ایک عظیم الشان انٹرنیشنل مسالمہ منعقد ہوا یہ پروگرام ایس این این چینل کی انتھک کوششوں سے بر گزار ہوا ۔
-
سرسی میں علامہ سبطین سرسوی کی یاد میں محفل مسالمہ کا انعقاد:
علامہ سبطین سرسوی کی لکھی ہوئی کتابیں تمام عالم اسلام کو اپنے چشمہ فیض سے سیراب کر رہی ہیں، مولانا سید فراز واسطی
حوزہ/ خطبہ صدارت سے سامعین کو محظوظ کرتے ہوے مولانا سید فراز واسطی صاحب نے علامہ کی کتب ، البرھان ، کشف الااسرار ، خلافت الاہیہ ، پر روشنی ڈالتے ہوے بیان کیا کہ اھل سرسی کے لیے یہ بات قابل فخر ہے کے سرسی کے عالم دین کی لکھی ہوئی کتابیں تمام عالم اسلام کو اپنے چشمہ فیض سے سیراب کر رہی ہیں۔
-
امروہا فاؤنڈیشن کی جانب سے مسالمہ کا اہتمام
حوزہ/ گیارہ محرم کو امروہا کےمحلہ دربار شاہ ولایت (لکڑہ) کے عزاخانے میں ایک مسالمہ کا اہتمام کیا گیا۔
-
بزم مسالمہ بسلسہ شہادت حضرا الزہرا سلام اللہ علیہا
حوزہ/ بزم علم فن سکردو کی جانب سے سحر ہاوس سکردو میں ششہادت حضرت زہرا سلام اللہ علیہا کی مناسبت سے بزم مسالمہ کا انعقاد کیا گیا ۔