حوزہ/ مسلم علماء کونسل کاکہنا ہے کہ مزاحمت و مقاومت کا محور ایک فتح سے دوسری فتح تک منتقل ہوتا ہے اور یہ وہ کارنامے حاصل کر رہا ہے جو شہداء کے خون، زخمیوں اور اسیروں کی مشقتوں کے بغیر حاصل نہیں…
حوزہ / لبنانی مسلم علماء کونسل نے ایک اجلاس میں ایران کے خلاف نئی امریکی پابندیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے حقوق بشر اور بین الاقوامی قانون کی واضح خلاف ورزی قرار دیا ہے۔