حوزہ/ شیعہ علماء کونسل پاکستان کے رہنما علامہ اشفاق وحیدی نے مسٹر ڈانیئل (Mr Daniel) کی خصوصی دعوت پر اپنے وفد کے ھمراہ Deaf Reach کالج کا وزٹ کیا۔