۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
مشکلات کا سامنا
کل اخبار: 3
-
قرآنی ثقافت انسان کو سختیوں سے مقابلہ کرنے کی دعوت دیتی ہے، آیت اللہ مدرسی
حوزہ / عراق کے نامور عالم دین آیت اللہ مدرسی نے کہا: قرآنی ثقافت انسان کو سختیوں سے مقابلہ کرنے کی دعوت دیتی ہے۔
-
کرونا وائرس کے متعلق استاد محسن قرائتی کی نصیحتیں
حوزہ / استاد محسن قرائتی نے کہا: آج ہماری ذمہ داری ہے کہ تمام وسائل سے استفادہ کرتے ہوئے مل جل کر مشکلات کا سامنا کریں۔ان دنوں کچھ لوگ مریضوں کی خدمت کے لیے اپنی شادیوں کی تقریبات کو موخر کر رہے ہیں لیکن ایسے افراد بھی ہیں جو لوگوں کی ضروریات زندگی منجملہ میڈیکل سازوسامان کی ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں۔
-
مشکلات کا سامنا کرتے وقت امام جواد علیہ السلام کا صبر بے مثال ہوتا تھا،حجت الاسلام رسول نوروزی
حوزہ / حوزہ علمیہ قزوین میں حوزوی حفاظتی امور کے انچارج نے کہا: امام محمد تقی علیہ السلام مصائب اور سختیوں میں بہت زیادہ صبر کیا کرتے تھے۔