حوزہ/سرینگر میں طالبات کے لیے منعقدہ تین روزہ تعلیمی و تربیتی ورکشاپ اختتام پذیر ہوا، جس میں صنف نازک کو فتنہ انگیز ماحول میں اپنا مقام اور ذمہ داری سمجھنے پر زور دیا گیا۔
حوزہ/ متاب جموں و کشمیر کی جانب سے 28 سے 30 جولائی تک تین روزہ تعلیمی تربیتی و فکری مطلع الفجر ورکشاپ اپنے اختتام کو پہنچا۔ قوم و ملت کے نوجوان اور جوانوں کے لیے تین روزہ ورکشاپ میں مختلف موضوعات…