مظلوم
-
لاہور: جمعیت علماء اسلام کے تحت فلسطین اور دنیا بھر کے مظلومین کے حق میں مظاہرہ
ہر ظالم کے خلاف مزاحمت اور ہر مظلوم کی حمایت ہمارا منشور ہے، مقررین
حوزہ/ رہنماؤں نے حکمرانوں سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ اب وقت ہے کہ دنیا بھر کے مظلومین کے ساتھ عملی تعاون کا ہاتھ بڑھایا جائے۔ انہوں نے کارکنان اور عوام سے اپیل کی کہ اسرائیلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں اور ہر ممکنہ بااعتماد ذرائع سے شہداء کے ورثاء، زخمیوں اور بے گھر افراد کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔
-
احکام شرعی | غیر مسلم مظلوم کی حمایت اور ظلم کے خلاف آواز بلند کرنے کا کیا حکم ہے؟
حوزہ/ شیعہ مراجع تقلید کے نظریات کے مطابق، عدل و انصاف کی حمایت اور مظلوم کی مدد ایک اسلامی فریضہ ہے، چاہے مظلوم مسلمان ہو یا غیر مسلم۔
-
محرم، غزہ کے مظلوموں کے ساتھ کھڑے ہونے کا مہینہ ہے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ شرکائے اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے ایم ڈبلیو ایم کے سربراہ نے کہا کہ نمرود، شداد جیسوں کو حکومت میں لانا سیاست اسلامی نہیں ہے، امام حسینؑ غیرت مندوں کے امام ہیں، ہمیں ظہور امامؑ کی ذمہ داری اپنے کاندھوں پر اٹھانا ہے۔
-
فلسطین کی حمایت میں امریکی یونیوسٹیوں میں زبردست احتجاج کا سلسلہ جاری
حوزہ/ امریکہ کی مختلف ریاستوں کے کالجوں اور یونیورسٹیوں میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
حق بولو گے مگر کیسے؟
حوزہ/ پوری دنیا میں ظلم جاری ہے لیکن سب خاموش ہیں ، کوئی نہیں جو ظلم کی مخالفت کر سکے بلکہ حد تو یہ ہو گئی کہ ظالموں کی پناہ حاصل کرنے کے لئے مظلوموں کی مخالفت اور خود ظالموں کی حمایت ہونے لگی ۔
-
یوپی کے بعد اب ممبئی میں بھی مسلمانوں کے گھروں پر بلڈوزر چلائے گئے
حوزہ/ بلڈوزروں نے بڑی تعداد میں پولیس اور سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ ممبئی کے میرا روڈ کے مضافاتی علاقے میں مبینہ 'غیر قانونی' تعمیرات کو منہدم کر دیا ہے۔
-
مجلس وحدت مسلمین پاکستان مظلوموں کی حامی جماعت ہے، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ علامہ مقصود علی ڈومکی نے کہا کہ وطن عزیز پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات ہوں یا سیلاب کی تباہ کاریاں، ہم ہر مرحلے پر عوام کے شانہ بشانہ رہے۔
-
غزہ کے مظلومین کی مدد ہمارا شرعی فریضہ ہے، علامہ شفقت شیرازی
حوزہ/ مجلس وحدتِ مسلمین پاکستان شعبہ امور خارجہ کے مسئول نے کہا کہ غزہ کے مظلومین کی مدد ہمارا شرعی فریضہ ہے، مجلس وحدت مسلمین پاکستان اس فریضے کی ادائیگی کیلئے مسلسل کوشاں ہے۔
-
امامِ کعبہ کا اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کا دورہ؛
دنیا کو بے گناہ فلسطینیوں کے قتل عام کو روکنے میں کردار ادا کرنا چاہیے: امام کعبہ
حوزہ/ امام حرم نے کہا کہ غزہ میں بے گناہوں کا قتل عام انسانی تاریخ کا سیاہ ترین دور ہے، فلسطین کے مسلمانوں پر ظلم کے خاتمے کے لیے دعا گو ہیں، اسلام میں انسانی جان کی حرمت پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔
-
مسئول مجلس وحدت المسلمین برطانیہ کا مشہد مقدس کا دورہ؛
ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا ہی انسانیت کی آواز ہے، حجۃ الاسلام ابرار حسین حسینی
حوزہ/ آج تمام انسانی حقوق کی تنظیمیں فلسطینیوں پر ہونے والے ظلم پر سراپا احتجاج ہیں۔ درحقیقت ظلم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کرنا ہی انسانیت کی آواز ہے، جس کیلیے پاکستانی عوام نے ہر موقع پر فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔
-
اسرائیل کے جرائم میں امریکہ بھی ملوث ہے: واشنگٹن پوسٹ
حوزہ/ امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے لکھا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مختلف علاقوں میں حملوں کے لئے امریکہ کے جدید ترین ہتھیاروں کا استعمال کیا ہے۔
-
انقلاب اسلامی دنیا بھر کے مستضعفین و محرومین کی امیدوں کا مرکز بن گیا، علامہ مقصود ڈومکی
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری تنظیم نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مکار دشمن نے پروپیگنڈہ کیا کہ یہ ایرانی انقلاب ہے تاکہ یہ دنیا کے دیگر ممالک کے لئے مثال نا بن سکے عالمی استکباری قوتوں نے کہا یہ شیعہ انقلاب ہے تاکہ اھل سنت اس کے قریب نا آئیں مگر امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اسے اسلامی انقلاب کا نام دیا۔ دشمن کی تمام تر سازشوں کے باوجود انقلاب اسلامی عالمی رخ اختیار کر چکا ہے۔
-
اتر پردیش پولس کا ظالمانہ رویہ، غریب مسلم نوجوان اپنے پیر کھو بیٹھا
حوزہ/ ایک ویڈیو بہت تیزی سے وائرل ہوئی جس ویڈیو میں بہت سے لوگ نظر آ رہے ہیں، جس میں ایک پولیس اہلکار اور کچھ مقامی لوگ ایک مسلم نوجوان کو ریلوے پٹری کے اوپر سے اٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں۔
-
حقیقی حج یہ ہے کہ ابلیسی مفادات کو پسِ پشت رکھ کر اللہ کی اطاعت اور مظلوم کی مدد کی جائے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ حجۃ الاسلام و المسلمین امین شہیدی نے کہا: مسلمان حکمرانوں کو چاہیےکہ وہ امتِ مسلمہ کے مفادات کو اپنےاقتدار پر ترجیح دیں اور جہاں جہاں طاغوت نے مسلمانوں پرظلم کا بازار گرم کرر کھا ہے،اس کے خلاف مسلمان عوام کے ساتھ کھڑے ہو جائیں۔
-
امیر قطر اور ایرانی صدر کی مشترکہ پریس کانفرنس؛ یمنی مظلوم عوام کی حمایت اور دو طرفہ تعلقات پر تاکید
حوزہ/ قطر اور ایران کے درمیان تاریخی دو طرفہ تعلقات کا آغاز ہو گیا ہے اور دونوں ممالک نے 10 سے زیادہ اقتصادی، سیاسی اور دیگر منصوبوں پر دستخط کئے ہیں۔
-
اہل یمن کی مذمت در اصل مظلوموں کی مذمت ہے، علامہ جواد نقوی
حوزہ/ تحریک بیداری امت مصطفیٰ کے سربراہ نے کہا کہ جارح قوتوں اور مظلومین میں فرق ہونا چاہئے جارح قوتیں سعودی عرب و اسکے اتحادی ہیں جو آئے روز یمن پر حملہ کر رہے ہیں۔
-
ہم یمن کی مظلوم قوم کے ساتھ کھڑے ہیں، اسلامی اسمبلی عراق
حوزہ/سپریم اسلامی اسمبلی عراق کے سربراہ شیخ ہمام حمودی نے یمن کے خلاف جاری سعودی اتحادیوں کی جارحیت اور قتل عام کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
شہداء مسلمانوں و مظلوموں کے رول ماڈل اور عظیم ہیرو ہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر نے کہا کہ شہداء نے امت مسلمہ کو متحد کرنے اور عالمی سامراجی طاقتوں کی سازشوں کو ناکام بنانے کے لیے اپنی جانیں قربان کی۔ وہ مسلمانوں اور دنیا کے مظلوموں کے لئے رول ماڈل اور عظیم ہیرو کی حیثیت رکھتے ہیں۔
-
لاہور،آئی ایس او کی استحکام پاکستان ریلی، ہزاروں کارکنوں کی شرکت:
ہم ہر مظلوم کے حامی اور ہر ظالم کے مخالف ہیں،زاہد مہدی
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امامیہ طلبہ ہی پاکستان کے روشن مستقبل کے ضامن ہیں ہم ملک کی نظریاتی و جغرافیائی سرحدوں کے محافظ ہیں۔
-
حسین (ع) غم میں تیرے کائنات روتی ہے، خواہر سویرا بتول
حوزہ/ دنیا آج بھی دیکھ رہی ہے کہ راہیانِ راہِ وفا اور عاشقانِ سید الشہداء آج بھی کربلائے عصرِ میں اپنے خون کا ہدیہ مصمم ارادوں اور استور قدموں کے ساتھ دے رہے ہیں۔
-
کربلا کمزوروں اور مظلوموں کی طاقت اور پناہ گاہ ہے، علامہ حسن ظفر نقوی
حوزہ/ کربلا کے میدان میں فرزند رسول نے باطل کو ایسی عبرت ناک شکست دی کہ باطل آج تک اپنے زخم چاٹ رہا ہے۔
-
مظلوموں اٹھو صبح نصرت قریب ہے، مولانا سید حمید الحسن زیدی
حوزہ/ سیاسی مفاد پرستی کے اس دور میں حقیقی اسلام کا صحیح چہرہ دنیا کے سامنے پیش کرنا ہر مسلمان کی ذمہ داری ہے۔
-
فریادِ فلسطین
حوزہ/ مظلوموں کی چیخیں مستقل گوش دل سے ٹکراکر کہہ رہی ہیں کہ ہمیں اس زبوں حالی میں امت مسلمہ کی حمایت درکار ہے۔
-
انقلاب اسلامی مستضعفین اور مظلوموں کی آواز، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ آج عوام کے اندر پیار محبت اور دلوں کو جوڑنے کا بہترین ذریعہ نظام ولایت فقیہ ہے نظام ولایت فقیہ کے پرچم کے نتیجے آ کر ہم طاغوتی طاقتوں کو شکست دے سکتے ہیں۔
-
علامہ مقصود ڈومکی کی شہدائے مچھ کے اہل خانہ سے ملاقات، تعزیت اور فاتحہ خوانی
حوزہ/ قاتل دہشت گردوں نے یزید و شمر کی تاریخ دہرائی جبکہ ہمارے مظلوم شہداء عاشق کربلا تھے۔ انہیں نواسہ رسول امام حسین عالی مقام علیہ السلام سے عشق و مودت اہل بیت علیہم السلام کے جرم میں شہید کیا گیا۔ پوری قوم آپ کے غم میں برابر کی شریک ہے۔
-
جنرل قاسم سلیمانی، ابو مہدی المہندس کی پہلی برسی پر پیغام:
ظلم کے خلاف مظلوم کا ساتھ دینا حریت پسندوں کی پہچان ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان نے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی نے ظلم و دہشتگردی کے خلاف عملی طور پر جدوجہد کی، عظیم خدمات پر داد تحسین پیش کرتے ہیں۔ استعماری طاقتوں کی وجہ سے پوری دنیا کا امن خطرے میں ہے۔
-
دور حاضر میں ایسے نظام کی ضروت ہے جو محروموں و مظلوموں کی مدد کرے، علامہ اشفاق وحیدی
حوزہ/ اس دور حاضر میں بین المذاہب و مسالک کے اتحاد کی اشد ضروت ہے ان کے اندر اختلاف ڈالنے والے امریکہ اور اسرائیل کے ایجنٹ جنہوں نے ہمیشہ عوام میں اختلاف ڈال کر اپنے مقاصد کو حاصل کرتے رہے ہیں۔